Farzana Feroze

Farzana Feroze informative �

Missing you Ammy 😢😢
28/01/2026

Missing you Ammy 😢😢

‏یہ ستر کی دہائی کی بات ہے۔ شام کے وقت کراچی کے سول ہسپتال سے ایک ایمبولینس سندھ کے شہر سانگھڑ کے لیے روانہ ہوئی۔ ایمبول...
08/11/2025

‏یہ ستر کی دہائی کی بات ہے۔ شام کے وقت کراچی کے سول ہسپتال سے ایک ایمبولینس سندھ کے شہر سانگھڑ کے لیے روانہ ہوئی۔ ایمبولینس میں ایک جوان لڑکی کی میت موجود تھی جو کچھ دیر قبل ہی ٹی بی جیسے موذی مرض کے ہاتھوں ہلاک ہوئی تھی۔
میت کے ہمراہ لڑکی کی والدہ اور دیگر احباب تھے جبکہ اس ایمبولینس کو ایک باریش شخص چلا رہا تھا۔ ایمبولینس میں سوگ کا ماحول تھا جبکہ میت اور لواحقین کی دیکھ بھال کے لیے ایک نوجوان نرس بھی ایمبولینس میں موجود تھیں۔
فوت ہونے والی لڑکی کی بوڑھی والدہ میت کے ہمراہ سراپا غم بنی بیٹھی تھیں۔
کراچی شہر سے نکل کر یہ ایمبولینس اپنے راستے پر رواں دواں تھی۔ شہر کے بعد شہر اور گاؤں کے بعد گاؤں گزر رہا تھا۔ جیسے ہی ایمبولینس سانگھڑ شہر کی حدود میں ایک سُنسان رستے پر پہنچی تو چند افراد نے ایمبولینس کو رُکنے کا اشارہ کیا۔
ایمبولینس کو روکنے والے یہ دراز قد افراد گھوڑوں پر سوار تھے اور انھوں نے سفید پگڑیاں سروں پر باندھ رکھی تھیں۔
یہ ڈاکو تھے جن کا ارادہ اس ایمبولینس میں سوار لوگوں کو لوٹنے کا تھا۔
ڈاکوؤں کے ساتھ کچھ دیر ہونے والی بات چیت کے بعد ہلاک ہونے والی لڑکی کی ضعیف والدہ ایمبولینس سے اُتریں اور انھوں نے سندھی زبان میں ڈاکوؤں کو بتایا کہ اُن کی جوان لڑکی ٹی بی کے باعث وفات پا گئی ہے اور گاڑی میں اس کی میت ہے۔
خاتون نے ڈاکوؤں کو یہ بھی بتایا کہ اس ایمبولینس کو چلانے والا اور کوئی شخص نہیں بلکہ عبدالستار ایدھی ہیں۔
یہ سُننا تھا کہ ڈاکو گھوڑوں سے اُتر آئے، ایمبولینس کے ڈرائیو کو بغور اوپر سے نیچے تک اس انداز میں دیکھا جیسے وہ بزرگ خاتون کے قول کی تصدیق کرنا چاہ رہے ہوں۔
ایدھی صاحب کو سر سے پاؤں تک دیکھنے کے بعد ایک ڈاکو بولا ’ہم مر جائیں گے تو ہمیں ہمارے ماں باپ لینے نہیں آئیں گے، ہمیں یقین ہے تم لینے آؤ گے اور ہماری قبر پر مٹی بھی ڈالو گے۔‘
یہ کہہ کر ڈاکو نے ایدھی صاحب کا ہاتھ چوما اور اپنی جیب سے ایدھی فاؤنڈیشن کے لیے سو روپے چندہ دیا اور ایمبولینس کو عزت کو احترام سے رخصت کر دیا۔
یہ واقعہ بی بی سی کو عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی نے سُنایا ہے۔ وہ اس واقعے کی چشم دید گواہ ہیں کیونکہ اُس ایمبولینس میں موجود نرس کوئی اور نہیں بلکہ خود بلقیس ایدھی تھیں۔
بشکریہ بی بی سی اردو ( ریاض سہیل )

‏22 سالہ سویڈش لڑکی گریٹا تھنبرگ ایک بار پھر غزہ کے مظلوم عوام کے لیے امدادی فلوٹیلا لے جاتے ہوئے 200 سے زائد انسانی حقو...
02/10/2025

‏22 سالہ سویڈش لڑکی گریٹا تھنبرگ ایک بار پھر غزہ کے مظلوم عوام کے لیے امدادی فلوٹیلا لے جاتے ہوئے 200 سے زائد انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت گرفتار کرلی گئیں۔
چند ماہ قبل اسرائیل نے انہیں دھمکی دی تھی کہ "اگلی بار جان سے مار دی جاؤ گی"، مگر وہ ڈری نہیں… بلکہ پوری دنیا کو اکٹھا کر کے دوبارہ انسانیت کی خدمت کے لیے نکل کھڑی ہوئیں۔
یہ گرفتاری نہیں… یہ انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہے

07/08/2025

On the authority of Abdullah bin Umar, who said: The messenger of Allah sallallahu alaihi wasallam took me by the shoulder and said:
"Be in the world as though you were a stranger or a wayfarer".
The son of Umar used to say:
"At evening do not expect [to live till] morning, and at morning do not expect [to live till] evening. Take from your health for your illness and from your life for your death".

Narrated by (Bukhari)

02/08/2025

People around us show so many different behaviors – friendly, shy, polite, even rude! 😅
Which one is most like YOU?

🌟 Here are 8 common behaviors we often see:
1️⃣ Friendly 😊
2️⃣ Rude 😠
3️⃣ Shy 🙈
4️⃣ Generous ❤️
5️⃣ Selfish 🙄
6️⃣ Confident 💪
7️⃣ Jealous 😒
8️⃣ Polite 🙏

18/07/2025

شجر کاری کے لئے آسان ٹوٹکے ۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farzana Feroze posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share