Mushtaq Ahmad

Mushtaq Ahmad کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت بیان کرنے کو،
بس دل کرتا ہے کوئی سمجھ لے، سنبھال لے ، سمیٹ لے،

02/12/2025

23/11/2025

آج کل لوگوں کو اتنے دھوکے مل رہے ہیں
اور لوگوں کو لوگوں سے دھوکے مل رہے ہیں
انسان کو انسان ہی دھوکہ دے رہا ہے
میں نے سوچا کہ کاش انسان بھی نوٹوں کی طرح ہوتے
روشنی کی طرف کر کے دیکھ لیتے کہ اصلی ہے یا نقلی

21/11/2025

اس قدر ہار جاؤں گا
تم جیت کے پچھتاؤ گے

19/11/2025

اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمھارے بعد ہوا
اس دل کی جھیل سی آنکھوں میں اک خواب بہت برباد ہوا
اس شہر میں کتنے لوگ ملے سب بھول گئے کچھ یاد نہیں
اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا

بہانہ چاۓ کا یوں ہی نہیں بنا لیا تھا میں نے مجھے تو  پاس تیرے  بیٹھنے کی چاہت تھی
24/01/2023

بہانہ چاۓ کا یوں ہی نہیں بنا لیا تھا میں نے
مجھے تو پاس تیرے بیٹھنے کی چاہت تھی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mushtaq Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category