Jazba Pakistan

Jazba Pakistan پاکستان کے ہر نیو ویڈیو ہر نیو چیز آپکو یہاں سے ملی گی ۔��

آج عمران کی یاد اس لیے ا رہی کہ سب سے پہلے پاکستان ساتھ ہوتا ایران کے ساتھ
14/04/2024

آج عمران کی یاد اس لیے ا رہی کہ سب سے پہلے پاکستان ساتھ ہوتا ایران کے ساتھ

17/09/2023

اورسیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے حوالے سے امریکہ میں بہت بڑی تعداد میں اختجاج کرنے جا رہے ہیں

29/08/2023

اک سوچ پہ ہے مینار بنا وہ سوچ سنبھال بھی سکتے ہیں
تم اپنے نظریے پاس رکھو ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں

29/08/2023

میں نے آج تک عدالتی نظام کے ساتھ ایسا مذاق ہوتے نہیں دیکھا کہ آپ ملزم کو عدالت میں پیش کرواۓ بغیر ہی جوڈیشل ریمانڈ کر دیں۔

ہم کس کس بات کو کہاں کہاں چیلنج کریں؟

ہم اس غیر آئینی اقدام کو چیلنج کریں گے تو ضرور لیکن آپ دیکھیں کہ یہ آئین سے کیسا مذاق ہو رہا ہے؟"

لطیف کھوسہ

29/08/2023

اس سال سب نے مل کر آئین کو تہس نہس کیا ہے
سلمان اکرم راجہ

29/08/2023

پی ٹی آئی وکیل بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو

29/08/2023

عمران خان کے حق میں فیصلہ آنے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پرجوش نعرے بازی ‎

اللہ الحق ہے، ہمیشہ حق اور سچ کی فتح ہوتی ہے !!
29/08/2023

اللہ الحق ہے، ہمیشہ حق اور سچ کی فتح ہوتی ہے !!

28/08/2023

عوام یا محبت عمران خان کے ساتھ

Address

Lahore

Telephone

+923421918309

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jazba Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Jazba Pakistan:

Share

Category