LàZy

LàZy جینا ہوگا مرنا ہوگا آپ سب کو

lazy کا پیج follow کرنا ہوگا😼😩😂

30/12/2024

جن کی طلب تھی اُن سے رہیں دُوریاں بہت

وہ مِل گئے ہیں، جن سے طبیعت نہیں مِلی🥀

30/12/2024

دھند کی شال میں لپٹے ہوئے منظر کی طرح

یاد آیا ہے کوئی آج پھر گزرتے دسمبر کی طرح 🙂🖤

04/12/2024

ہو رہی ہوں مُبتلا غم ہجر میں آج کل🌛

مجھ سے بات کر میں مر نہ جاؤں اب کہیں 💔

22/11/2024

طلب اِتنی کے دل جاں مَیں بسالوں تم کو❤️‍🩹🍁

نصیب ایسا کہ دیدارِ بھی میسر نہیں تمہارا💔🍂

08/11/2024

سفر تمھارے ساتھ بہت چھوٹا رہا

مگر تم یادگارِ ہو گئے عمر بھر کے لئے🥲

07/11/2024

واللہ اسکی آواز

اور میری دھڑکنوں کا شور۔🌸❤️😌

07/11/2024

ٹوٹ سا گیا ہیں اعتبار کا وجود💔

اب کوئی مخلص بھی ہو تو یقین نہیں آتا🌼

07/11/2024

خاموش زبان،اُداس دل سوئے ہوئے نصیب🥀

اے زِندگی تیرے تحفوں پے آہ کریں یا واہ🙂

06/11/2024

تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں
تمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل🙂

09/05/2024

صلی الله علیہ وآلہ وسلّم⁦❤️⁩🌸

06/01/2024

🫡😵‍💫🫤🫠🥹😶‍🌫️

09/02/2023

"اچھے لڑکے نہ دھوکہ دیتے ہیں ، نہ فراڈ کرتے ہیں ، نہ شراب پیتے ہیں ، نہ پان کھاتے ہیں ، نہ لڑکیوں کو چھیڑتے ہیں ، نہ فلرٹ کرتے ہیں !
اور نہ ہی اس دُنیا میں پائے جاتے ہیں ۔"😅

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LàZy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share