Hum Tum

Hum Tum کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا!
Tum

R A I N Z The Iron Brothers !

  Tumکہ # کچھ اس طرح سےبکھرے اس کے  #پیار میں ہمکہ  #ٹوٹا بھی کچھ نہیں اور بچا بھی  #کچھ نہیں
12/06/2021

Tum
کہ # کچھ اس طرح سےبکھرے اس کے #پیار میں ہم
کہ #ٹوٹا بھی کچھ نہیں اور بچا بھی #کچھ نہیں

  Tum #تیری آہوں پہ_____مسیحا کو ہنسی آتی ہےاس سے زیادہ بھی  #تماشے کی تمنا ہے تجھے؟
09/06/2021

Tum
#تیری آہوں پہ_____مسیحا کو ہنسی آتی ہے
اس سے زیادہ بھی #تماشے کی تمنا ہے تجھے؟

  Tum #آپ کو دیکھ کر، # دیکھتا رہ گیا  #کیا کہوں اور # کہنے کو کیا رہ گیا
01/06/2021

Tum
#آپ کو دیکھ کر، # دیکھتا رہ گیا
#کیا کہوں اور # کہنے کو کیا رہ گیا

  Tum   #باہر سے  #تو رونق ہے وہی آج بھی لیکن...اس # عشق نے اندر سے  #جلایا ہے بہت کچھ..
25/05/2021

Tum

#باہر سے #تو رونق ہے وہی آج بھی لیکن...
اس # عشق نے اندر سے #جلایا ہے بہت کچھ..

  Tum #یہ بحث چھوڑ کے کتنی # حَسین ہے دنیاتٗو یہ بتا کہ # تیرا دِل کہیں لگا کہ # نہیں
22/05/2021

Tum
#یہ بحث چھوڑ کے کتنی # حَسین ہے دنیا
تٗو یہ بتا کہ # تیرا دِل کہیں لگا کہ # نہیں

  Tum #اور پھر اُسکا  #دل اور میری  #آنکھیں بھر گئیں!🙂
17/05/2021

Tum
#اور پھر اُسکا #دل اور میری #آنکھیں بھر گئیں!🙂

  Tum
17/05/2021

Tum

  Tum   #ہر شخص نہیں ہوتا ہر  #شخص کے قابل..🌸ہر شخص کو اپنے لئے  #سوچا نہیں کرتے..🔥🌝
14/05/2021

Tum

#ہر شخص نہیں ہوتا ہر #شخص کے قابل..🌸

ہر شخص کو اپنے لئے #سوچا نہیں کرتے..🔥🌝

  Tum #خَط مَیں لِکَھے ہُوۓ اَلقَاب سَبِھی جُھوٹے تھے اُس نے بس # طَنز میں لِکَھا تھا مِیری جان ہو تُم😞
12/05/2021

Tum
#خَط مَیں لِکَھے ہُوۓ اَلقَاب سَبِھی جُھوٹے تھے
اُس نے بس # طَنز میں لِکَھا تھا مِیری جان ہو تُم😞

  Tum #شوخیاں چھوڑ دی میں نے__________😳 رگ رگ میں # اداسی گھلتی جا رہی ہے_____🥀🥀🙂
11/05/2021

Tum
#شوخیاں چھوڑ دی میں نے__________😳
رگ رگ میں # اداسی گھلتی جا رہی ہے_____🥀🥀🙂

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Tum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share