08/09/2026
تم بھی میرے جنازے ک وارث بننا ۔
میں نے دیکھا ہے اپنے ماموں کو اپنی بہن کی قبر پہ جاتے ہوئے۔۔۔۔میں نے سیکھا ہے ان سے قبرستان میں بھی اپنے ہوتے ہیں۔۔۔ ان سے ڈرتے نہیں ، انکا حال پوچھا کرتے ہیں۔۔۔
تلخ حقیقت ہے ، جس پہ ہر کوئی بات کرنے سے ڈرتا ہے لیکن اپنی جائیداد کیساتھ ساتھ اپنی قبر کے وارث بھی دنیا میں مقرر کر کے جانا چاہئیے ۔۔۔۔
۔۔