Ilfaz By Haider

Ilfaz By Haider یہاں الفاظ کی تلاش میں مت آنا، درد لکھتا ہوں محسوس کیجیے گا ��

04/05/2026

🥺💔

27/04/2026

😭💔

23/04/2026

کبھی خوشی سے خوشی کی طرف نہیں دیکھا
تمہارے بعد ہم نے کسی کی طرف نہیں دیکھا 🥺
یہ سوچ کر کہ تیرا انتظار لازم ہے
تمام عمر ہم نے گھڑی کی طرف نہیں دیکھا ❤️‍🩹

22/04/2026

بس وہ ایک شخص کسی طرح مل جاتا محسن
مجھ کو منظور تھے پھر جتنے بھی خسارے ہوتے ❤️‍🩹🥺

21/04/2026

اے گردشِ ایام!!!! ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے🥺
دکھ یہ ہے کہ میرے یُوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑنے کے نہیں تھے💔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilfaz By Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category