MF Entertainments

MF Entertainments I’m excited to introduce you to my YouTube channel, MF Entertainment,
We also have a MF Entertainment page .

Additionally, our company, MF Entertainment, organizes various TV shows to provide you with top-quality entertainment.

17/08/2026

الحمدللہ! عمران اشرف بالکل خیریت سے ہیں، انہیں کچھ نہیں ہوا۔ ❤️
ان کے بارے میں سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بالکل فیک اور بے بنیاد ہیں۔
تمام چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور غیر مصدقہ خبریں آگے شیئر نہ کریں۔
اللہ پاک عمران اشرف کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے۔ 🤲❤

سرگودھا: سوتیلا بیٹا والد کی دوسری بیوی کو ساتھ لے اڑا، اغوا کا مقدمہ درجسرگودھا کے تھانہ کھڑانہ کی حدود میں ایک انوکھا ...
17/07/2026

سرگودھا: سوتیلا بیٹا والد کی دوسری بیوی کو ساتھ لے اڑا، اغوا کا مقدمہ درج

سرگودھا کے تھانہ کھڑانہ کی حدود میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا، جہاں پہلی بیوی کا بیٹا مبینہ طور پر اپنے والد کی دوسری بیوی کو ساتھ لے اڑا۔

متاثرہ شخص کی مدعیت میں بیٹے کے خلاف دوسری بیوی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ قانونی کارروائی جاری ہے۔

29/06/2026

🎥 فضا علی کی اپنے شوہر کے ساتھ مستیاں کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل!

ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ملا جلا ردِعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کچھ صارفین اسے ذاتی زندگی قرار دے رہے ہیں، جبکہ کچھ تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھا رہے ہیں کہ "فضا علی آخر کیا چاہتی ہیں؟ کیا ہر روز کوئی نیا ڈرامہ ضروری ہے؟"

آپ اس وائرل ویڈیو اور عوامی ردِعمل کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔

آئرلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کو 1 رن سے شکست دے کر  دو میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی ہے۔ ہیری ٹیکٹر ک...
28/06/2026

آئرلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کو 1 رن سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی ہے۔ ہیری ٹیکٹر کے 53 رنز کی بدولت آئرلینڈ نے 154 رنز بنائے، جبکہ جے موندرا کی تباہ کن باؤلنگ کے سامنے بھارتی ٹیم 153 رنز بنا سکی۔۔

خاموشی ہمیشہ کمزوری نہیں ہوتی، بعض اوقات یہ سب سے طاقتور جواب ہوتی ہے۔جو لوگ آپ کی قدر نہ کریں، ان کے پیچھے بھاگنے کے بج...
24/06/2026

خاموشی ہمیشہ کمزوری نہیں ہوتی، بعض اوقات یہ سب سے طاقتور جواب ہوتی ہے۔
جو لوگ آپ کی قدر نہ کریں، ان کے پیچھے بھاگنے کے بجائے اپنی عزتِ نفس کو ترجیح دیں۔ ✨

انا للہ وانا الیہ راجعونپاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی شبیر اختر کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ...
24/06/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی شبیر اختر کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔

اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

اگر مولوی قوی صاحب کو یہ بکرا والی لڑکی مل جائے تو…پھر شاید اس سال بکرا نہیں، دل قربان ہو جائے! 😂❤️🐐
17/06/2026

اگر مولوی قوی صاحب کو یہ بکرا والی لڑکی مل جائے تو…

پھر شاید اس سال بکرا نہیں، دل قربان ہو جائے! 😂❤️🐐

موٹروے پولیس کا اہم فیصلہموٹروے پولیس نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر وردی میں اہلکاروں کے لفٹ مانگنے پر پابندی عائد کر ...
17/06/2026

موٹروے پولیس کا اہم فیصلہ

موٹروے پولیس نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر وردی میں اہلکاروں کے لفٹ مانگنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ڈی آئی جی موٹروے عمران شاہد کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق تمام محکموں کے اہلکار، بشمول ٹول پلازہ عملہ، کسی بھی صورت گاڑیوں کو روک کر لفٹ نہیں مانگ سکیں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد موٹرویز اور قومی شاہراہوں کا پیشہ ورانہ تشخص برقرار رکھنا اور ملکی و غیر ملکی مسافروں پر اچھا تاثر قائم رکھنا ہے۔ ہدایات کے مطابق اہلکاروں کی موجودگی صرف سرکاری ڈیوٹی، گشت اور قانون کے نفاذ تک محدود ہوگی۔

خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

بیوی سے دوری کے لیے پورا قصبہ ڈبو دیا؟1993 کے تباہ کن امریکی سیلاب کے دوران الینوائے کے رہائشی جیمز اسکاٹ پر الزام عائد ...
17/06/2026

بیوی سے دوری کے لیے پورا قصبہ ڈبو دیا؟

1993 کے تباہ کن امریکی سیلاب کے دوران الینوائے کے رہائشی جیمز اسکاٹ پر الزام عائد کیا گیا کہ اس نے جان بوجھ کر بند کو نقصان پہنچایا، جس کے نتیجے میں وسیع پیمانے پر سیلاب آیا۔

استغاثہ کے مطابق جیمز اسکاٹ اپنی بیوی سے دور رہنا چاہتا تھا، جو ندی کے دوسری جانب ملازمت کرتی تھی۔ دعویٰ کیا گیا کہ سیلاب اور پلوں کی بندش کے بعد وہ گھر میں اکیلا رہ کر اپنی مرضی کی زندگی گزارنا چاہتا تھا۔

1994 میں مقدمے کی سماعت کے بعد عدالت نے گواہیوں اور دیگر شواہد کی بنیاد پر اسے “تباہی پھیلانے” کا مجرم قرار دیا اور عمر قید کی سزا سنائی۔

یہ مقدمہ آج بھی امریکہ کی عدالتی اور ماحولیاتی تاریخ کے سب سے متنازع اور حیران کن کیسز میں شمار کیا جاتا ہے۔

Address

Lahore

Telephone

+923337687497

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MF Entertainments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to MF Entertainments:

Shortcuts

Share