Farhan Aftab Awan

Farhan Aftab Awan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farhan Aftab Awan, Lahore.

27/03/2026

قلعہ سیف اللہ بلوچستان شدید یالاباری

25/03/2026

*‏🚨‏عمان میں بارشیں اتنی شدید ہوئی ہیں کہ سیلاب آیا ہوا ہے اور گاڑیاں اپنے ساتھ بہا کر لے جارہا ہے*

17/03/2026

‏حکومتی زرائع کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان فضائیہ نے آج 6 اہم اہداف پر بمباری کی ہے جو ڈرونز کی تیاری کے مراکز تھے ۔

15/03/2026

ایران نے وارننگ جاری کی تھی کہ ہم نے اسرائیل کے تمام ڈیفینسو رڈار ختم کر دیے ہیں اسرائیلی جان بچا کے جانا چاہتے ہیں تو چلے جائیں ورنہ اپ نہیں بچیں گے تو اسرائیلی اپنا علاقہ چھوڑ کے جا رہے ہیں

15/03/2026

🔝👆

🛑*‏یہ وسطیٰ اسـرائـیـل میں آج ایــرانی میزائل حملے کے بعد کے مناظر ہیں*

*مطلب کسی کو وڈیو بنانے بھی نہیں دیتے، مکمل پابندی ہے آپ خود نوٹس کیجئے*

*سمجھنا جاننے سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے  ایسے بہت سے لوگ* *موجود ہیں  جو آپکو جانتے ہیں*  *مگر وہ بہت کم ہیں جو آپ کو سمج...
13/03/2026

*سمجھنا جاننے سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے ایسے بہت سے لوگ* *موجود ہیں جو آپکو جانتے ہیں* *مگر وہ بہت کم ہیں جو آپ کو سمجھتے ہیں*

13/02/2026

*🚨کراچی لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں ایک فیکٹری میں لگی آگ دوسری فیکٹریوں تک پھیل گئی ہے*

*💥فیکٹری مالکان کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کی کوششیں بہت سست اور غیر موثر ہیں۔ پلاسٹک فیکٹری میں لگنے والی آگ اب اطراف کی فیکٹریوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔*

25/12/2025

*انڈیا والوں نے دھند کا توڑ نکال لیا ہے آپ بھی اس کو آج کل کے موسم میں ٹرائی کر کے اپنی اور دوسروں کی جان بچا سکتے ہیں*

15/12/2025

*اس کو کہتے ہیں قانون ، جن کی نظر میں امیر غریب سب برابر ہے، لندن میں گاڑی کو سخت چیکنگ کے بعد اندر جانے دیا گیا*

تعلیم اگر بزرگوں کاادب واحترام نہیں سکھاتیتو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہےاس وقت ہمارے نوجوانوں کو اھل اللہ کی صحبت ...
13/12/2025

تعلیم اگر بزرگوں کاادب واحترام نہیں سکھاتی
تو ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے
اس وقت ہمارے نوجوانوں کو اھل اللہ کی صحبت کی اشد ضرورت ہے

13/12/2025
*💥بہار: رسگلے ختم ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل، گھونسے اور کرسیاں چل گئیں*بھارتی ریاست بہار میں شادی کی تقر...
05/12/2025

*💥بہار: رسگلے ختم ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل، گھونسے اور کرسیاں چل گئیں*

بھارتی ریاست بہار میں شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع بودھگیا میں شادی کی تقریب شدید ہنگامی آرائی کی نذر ہوگئی، رسگلے ختم ہونے پر دلہا اور دلہن کے خاندان والوں نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور کرسیوں کا آزادانہ استعمال کیا، واقعے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق واقعہ اس وقت شروع ہوا جب شادی کی رسومات مکمل ہونے کے بعد دلہن کے خاندان نے رسگلے کم ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا ، ابتدا میں ماحول معمول کے مطابق تھا مگر تھوڑی ہی دیر میں شدید جھگڑا شروع ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کی تقریب میں موجود دلہا اور دلہن کی مہمانوں نے ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کا بے دریغ استعمال کیا،ایک دوسرے پر کرسیاں اٹھا اٹھا کر پھینکتے رہے ۔

دلہن کے والد نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے دلہے والوں کی جہیز میں اضافی 2 لاکھ روپے درخواست مسترد کر دی تھی، اسی لیے دلہے کے خاندان والوں نے شادی کے دوران رسگلے کو بہانہ بنایا تاکہ وہ جھگڑا پیدا کر سکیں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan Aftab Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share