Funny clips

Funny clips Mazeed funy stats or vedios k lye mera page like and share kren shukria

05/10/2024
15/05/2024

دنیا داری سے دل بھر گیا ہے،
اگر کوئی تبلیغی قافلہ جو یوکے، کینیڈا یا امریکہ کی طرف جا رہا ہے مجھے بھی ساتھ لے جائے

23/03/2024

پاکستان کے حالات دیکھ کر سوچتا ہوں کاش دادا جی 1947 میں گوروں کے ساتھ یورپ کی طرف نکل جاتے 😁

19/03/2024

ایک سوال پوچھنا تھا کہ ماہ رمضان کے بعد شیطان واپس آۓگا یا فارم 47 کے تہت یہ سیٹ بھی نون لیگ کو ہی میلے گی

07/08/2023

میں *funny post* ڈالنے کی کوشش اس لیے کرتا ہوں کہ ...🫣

*تھوڑا بہت شادی شدہ لوگ بھی ہنس لیں* 🤣🥰🙈

07/02/2023

پٹرولیم مصنوعات
قیمتوں میں 100 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
سمری تیار
اطلاق 30 فروری سے ہوگا

28/01/2023

اصل حقیقت سامنے آگئی
انتہائی افسوس ناک خبر ...see more

03/06/2022

زیادہ تر بینکوں نے خود تو کرایہ پر بلڈنگ لی ہوئی ہے.

اور مجھے آئے روز ہوم لون کے لئے فون کرتے ہیں..!
😏😅😁

21/03/2022

ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﻣﯿﮟ کرنٹ ﺑﻠﮑﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ.
ﺑﮯﺷﮏ ﮐﻤﻨﭧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ.😉😂😜

Address

Lahore

Telephone

+923056009089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny clips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category