Funny jokes

Funny jokes مزاحیہ گپ شپ کارنر

25/03/2026

*ای میل جتنی مرضی ترقی کر لے*
*خبر پہنچانے کا تیز ترین ذریعہ آج بھی فی میل ہی ہے*🙂😂🙈



08/03/2026

ڈاکٹر: آپ کے تین دانت کیسے ٹوٹے....؟
مریض: جی وہ بیوی نے کڑک روٹی بنائی تھی...
ڈاکٹر: تو کھانے سے انکار کر دیتے...
مریض: جناب وہی تو کیا تھا......
🙂😆


06/03/2026

تم روزہ رکھ کر سوتی رہو🔪💤
مجھے دعاؤں میں کوئی اور مانگ لے گئ👻
_😆😆


06/03/2026

ڈاکٹر: کیا پرابلم ہے؟
مریض: میں کیوں بتاؤں؟
تو خود دیکھ، مجھے کون سی بیماری ہے
ڈاکٹر تو ہے یا میں؟
ڈاکٹر (اَسِسٹنٹ سے):
اسے او ٹی میں لے جا کر
بایاں والا پھیپھڑا اور گردہ دونوں نکال دو،
دونوں سڑ گئے ہیں۔
مریض:
تو پاگل ہے کیا؟
میری تو ٹانگ میں درد ہے۔
ڈاکٹر:
چپ چاپ بیٹھ،
ڈاکٹر تو ہے یا میں؟ 😁😅😁😜😉



Big thanks to Zari Khan, Komal Janfor all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
05/03/2026

Big thanks to Zari Khan, Komal Jan

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

04/03/2026

سردی ہو یا گرمی…
نیند ہمیشہ الارم سے 5 منٹ پہلے ہی کھلتی ہے 😴

لیکن جب اسکول یا آفس جانا ہو…
تو الارم بھی ہار مان لیتا ہے! ⏰😂

04/03/2026

کچھ لوگ اتنے مصروف ہوتے ہیں کہ
میسج کا جواب تین دن بعد دیتے ہیں…

اور لکھتے ہیں:
"سوری یار ابھی دیکھا!" 😑

لگتا ہے میسج چاند پر گیا تھا! 🌝😂

04/03/2026

Aaj kal ke log bhi kamaal hain 🤦‍♀️
Online “Last Seen” off…
Lekin status har 5 minute baad update! 😂

Matlab chhupna bhi hai aur attention bhi chahiye...
Yeh kaunsi ninja technique hai bhai? 🥷🤣

Tag karo us dost ko jo kehta hai “Main social media use hi nahi karta”
Aur sab se zyada wahi online hota hai! 😜

23/02/2026

Ammi: Beta mehng*i bohat barh g*i hai, paisay bachaya karo.
Main: Theek hai ammi.
5 minute baad
Daraz se notification: “Flash Sale 80% OFF”
Main: Ammi ye paisay bachane ka hi tareeqa hai 😎😂

Abbu: Beta zindagi me kuch banna hai to mehnat karo.Beta: Abbu main influencer ban jaunga.Abbu: Wo kya hota hai?Beta: Ma...
23/02/2026

Abbu: Beta zindagi me kuch banna hai to mehnat karo.
Beta: Abbu main influencer ban jaunga.
Abbu: Wo kya hota hai?
Beta: Matlab main kuch nahi karunga…
Log mujhe dekh kar time waste karenge 😭😂

Kal raat biwi ne kaha:“Main moti lag rahi hoon kya?”Maine kaha:“Nahi bilkul nahi…”Phir boli:“Sach sach batao warna gussa...
23/02/2026

Kal raat biwi ne kaha:
“Main moti lag rahi hoon kya?”
Maine kaha:
“Nahi bilkul nahi…”
Phir boli:
“Sach sach batao warna gussa ho jaungi!”
Ab main hospital me hoon… kyun ke maine sach bol diya tha 🤕😂

10/01/2026

عنوان: "سچ بولنے کی قیمت!" 🤐
ایک صاحب بڑے پیار سے اپنی بیگم کے پاس بیٹھے تھے اور پرانی یادیں تازہ کر رہے تھے۔ اچانک بولے: "بیگم! اگر میں مر جاؤں تو کیا تم دوسری شادی کر لو گی؟" 🥺

بیگم (شرماتے ہوئے): "نہیں جی! میں تو بس آپ ہی کے نام پر زندگی گزار دوں گی۔۔۔ ویسے آپ کیوں پوچھ رہے ہیں؟"

شوہر صاحب جذباتی ہو کر بولے: "نہیں یار! میں چاہتا ہوں کہ میرے بعد بھی تمہیں کوئی خوش رکھنے والا ہو، اچھا یہ بتاؤ کیا تم اسے میرے کپڑے پہننے دو گی؟" 👕

بیگم نے تھوڑا سوچا اور بولی: "نہیں! اسے آپ کے کپڑے نہیں آئیں گے، کیونکہ اس کا قد آپ سے تھوڑا لمبا ہے۔" 📏🤔

کمرے میں اچانک موت جیسی خاموشی چھا گئی۔۔۔ شوہر نے حیرت سے پوچھا: "مطلب تم نے بندہ پہلے ہی ڈھونڈ رکھا ہے؟" 😲😡

بیگم کو اپنی غلطی کا احساس ہوا لیکن اب تیر کمان سے نکل چکا تھا۔ اس نے مسکرا کر بات سنبھالنے کی کوشش کی: "ارے میرا مطلب تھا کہ 'تصوراتی طور پر' وہ لمبا ہوگا۔۔۔"

لیکن شوہر صاحب "تصور" سے نکل کر "تصویر" بن چکے تھے۔ آگے کیا ہوا، پہلا کمنٹ چیک کریں! 😂👇

Address

3 Street
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny jokes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share