Dream Line's .

Dream Line's . Pti ❤️💥💔

_______💕💯

14/05/2026
لو جی پھر توبہ توبہ کرتا دتی او ظالما😅🥸غلیزہ فاروقی
14/04/2026

لو جی پھر توبہ توبہ کرتا دتی او ظالما😅🥸
غلیزہ فاروقی



















درخت آدھے کٹ جاتے ہیں، باقی جو بچ جاتے ہیںان پر بھی پھول، پتے کھل جاتے ہیں*آپ بھی اپنے ادھورے زخموں کے ساتھ جینا سیکھیں*...
14/04/2026

درخت آدھے کٹ جاتے ہیں، باقی جو بچ جاتے ہیں
ان پر بھی پھول، پتے کھل جاتے ہیں

*آپ بھی اپنے ادھورے زخموں کے ساتھ جینا سیکھیں*❤️✨









14/04/2026

*ہر نیکی کی تصویر اور ہر عمل کی تشہیر سے دل میں عاجزی کے بجائے تکبر اور ریاکاری کے جذبات جنم لیتے ہیں۔*
*آئیے اپنی عبادات کو نمائش کے شور سے نکال کر اخلاص کے* *سکون میں لے جائیں، جہاں صرف ہم ہوں اور ہمارا پروردگار…!*

09/04/2026

✒️`مسجدالاقصیٰ میں پہلی فجر کی اذان 40 دن کی بندش کے بعد دی گئی۔

*اسرائیلی قبضے کی جانب سے نمازیوں پر عائد پابندی کے بعد، آج پہلی مرتبہ اذانِ فجر کی صدا مسجد الاقصیٰ میں بلند ہوئی۔*‼️
🔥🤟🥰

09/04/2026

یورینیم افزودگی کا لفظ آپ سب نے سنا ہو گا، یورینیم افزودہ کیسے کی جاتی ہے ؟

یورینیم زیادہ تر ایک بیکار عنصر ہے، جب تک کہ ہم اسے قابل استعمال نہ بنائیں۔
اس دھات کو طاقتور جوہری ایندھن میں کیسے تبدیل کیا جاتا ہے؟
آئیں جانتے ہیں!











*_اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے گھبرا کر اپنا یقین کھو بیٹھو گے، تو تمہاری دعائیں کیسے قبول ہوں گی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے: ص...
09/04/2026

*_اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے گھبرا کر اپنا یقین کھو بیٹھو گے، تو تمہاری دعائیں کیسے قبول ہوں گی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے: صبر رکھو، دعا کرتے رہو، اور معجزوں کو پا لو 🖤🤲❤️_*
🔥🤟
Like& follow.

09/04/2026

‏🚨 لبنان میں اسرائیلی حملوں میں آج 112 افراد شہید 837 زخمی ہوئے۔ 💔

09/04/2026

*✍🏻 جو تکلیف اٹھاتا ہے وہ بعد میں خوش ہو سکتا ہے لیکن تکلیف دینے والا کبھی خوش نہیں رہتا۔*

08/04/2026

Pti ka leadership Imran Khan ko Azad nai karana chahte sary Kay sary paisa Akita krny Mai lagy hoye hain ...!!!

Address

Lahore

Telephone

+3264508830

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream Line's . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Dream Line's .:

Share