Ali Arzam

Ali Arzam Ali Arzam

13/09/2022

میری بے بسی پہ خاموش رہنے والے
خدا وقت لائے تیرا کوئی مدد گار نہ ہو
علی ازرم

05/05/2022

کچھ دوستوں نے کہا خدا حافظ ملیں گے عید کے بعد
یہ دل بہت ملول ہے ایک شخص کے جانے کے بعد
علی ارزم

12/02/2022

تجھے تو چاہ تھی ایک طرفہ محبت کی
کیوں ہر شخص سے جسم و جان بن کے ملے

ہر شخص سے تو نبھائے گا اگر
منافق شخص جا تجھے بھی ہوس ملے
تھکن سے چُور ہیں گھاؤ ھے سلامت
تمہیں مجھ سے وحشت ہے پھر کیوں دوبارہ ملے
کچھ درد میرے آنسو بن کر بہے ہیں
خود کو رہا کرنا ہے اگر زندگی دوبارہ ملے
🅐🅛🅘 🅐🅡🅩🅐🅜

02/02/2022

دامن چھڑا لیا ہے نظر انداز کر کے گزرتا ہے
چپ چاپ دل میں آہیں لے کے گزرتا ہے
جب سے خبر ملی ہے اس کے ہمسفر کی
اب مجھ سے تھوڑی دوری بنا کے گزرتا ہے
تو نہ سمجھ سکے گا دشت تنہائی کو
شجر پتے گرا دے ہر شخص انہیں روندتے گزرتا ہے
🅐🅛🅘 🅐🅡🅩🅐🅜

28/01/2022

..........محبت............

محبت خوابوں کہ جال بنتی ہے
محبت دل پر ایک ہی شخص کا پہرہ لگا دیتی ہے
محبت چھوٹی چھوٹی خواہشیں پوری کرتی ہے اکثر دفن ہو کر رہ جاتی ہیں
محبت کا سفر جفت یا طاق ہونے تک ساتھ رہتا ہے
🅐🅛🅘 🅐🅡🅩🅐🅜

20/01/2022

دل چاک اور قمیض پر بٹن لگاتی ہے
میری سہیلی اکثر مجھے پاگل بناتی ہے
میں اس کا ہمسایہ بنتا اگر وہ تنہا ہوتی
کوئی تو ہے جس کے لئے وہ اپنا کمرہ سجاتی ہے
🅐🅛🅘 🅐🅡🅩🅐🅜

15/01/2022

اس بار روایت توڑ دی مجھے کیک لانا نا یاد رہا
صرف ایک ہی شخص کو میرا جنم دن یاد رہا
🅐🅛🅘 🅐🅡🅩🅐🅜

14/01/2022

عہد وفا ختم ہونے کو ہے
چشم گریاں ترک تعلقات ہونے کو ہے
تو ملا تھا کسی شے کی طلب نہ تھیوقت قلیل دل گماں ہے کچھ برا ہونے کو ہے
🄰🄻🄸 🄰🅁🅉🄰🄼

01/01/2022

صدی ہجر کی ہے سال بدلا ہے
اور کچھ بھی نہیں
سامان وہی ہے بس کیلنڈر بدلا ہے
اور کچھ بھی نہیں
αℓเ αɾƶαɱ

26/12/2021

جیسے خدا کو عبادت میں شرک پسند نہیں
مجھے بھی محبت میں تیسرا شخص پسند نہیں
بچھڑ گیا تھا نئے موڑ پر ملا ہے مجھے
خدا کرے یہ دوری مختصر ہو طویل نہیں
🄰🄻🄸 🄰🅁🅉🄰🄼

23/12/2021

فیصلے تاخیر سے ہو مشکلات بڑھ جاتی ہے
بچے بڑے ہو جائیں اکثر گھروں میں دیوار بن جاتی ہے
محبت کے معاملات زندگی کے حالات میں الجھا ہوا
دن دفتر میں رات تنہائی میں کٹ جاتی ہے

کتنے دنوں بعد ملا ہوں تو اب بھی ناراض ہے
اے دوست تیری کمی طبیعت غمگین کر جاتی ہے

🄰🄻🄸 🄰🅁🅉🄰🄼

09/12/2021

وہ بے وفا ہے اس سے کنارہ کر لیں
یہ موسم وصل ہیں تنہائی گوارا کر لیں
مجھے ہر شہ کا متبادل ڈھونڈنا پڑتا ہے
اس کی خوشبو ترک کر کہ پھولوں میں گزارا کر لیں
میں نے تیرے جسم کو کبھی چھوا نہیں
چاند میرے آنگن میں ہے اس سے گزارا کرلیں
تیرے پہلو میں دکھتا ہے روز نیا شخص
اب کیسے تجھے یار اپنا دوبارہ کر لیں
علی ازرم

Address

Tajpurascheme
Lahore
5400

Telephone

+923234564541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Arzam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ali Arzam:

Share

Category