Zauq e Kalaam

Contact the establishment

Zauq e Kalaam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zauq e Kalaam, Poet, Johar town, Lahore.

18/07/2026
آپ کس اینکر کو بہترین سمجھتے ہیں؟۔توثیق حیدرساحر لودھیعمران اشرف۔۔            #مارننگـشو
15/07/2026

آپ کس اینکر کو بہترین سمجھتے ہیں؟
۔توثیق حیدر
ساحر لودھی
عمران اشرف
۔
۔
#مارننگـشو

رشتے کے لئے لڑکی دیکھنے جائیں تو دو تین دفعہ اپنا لڑکا بھی دیکھ کر جائیں۔مشہور و معروف ورسٹائل فنکارہ شگفتہ اعجاز کے بیا...
13/07/2026

رشتے کے لئے لڑکی دیکھنے جائیں تو دو تین دفعہ اپنا لڑکا بھی دیکھ کر جائیں۔
مشہور و معروف ورسٹائل فنکارہ شگفتہ اعجاز کے بیان نے عوام میں بھرپور پزیرائی حاصل کی ہے۔
۔
۔
۔
#شگفتہـاعجاز

Hamza & Momina' s romance on his Birthday.What a moment to cherish.
11/07/2026

Hamza & Momina' s romance on his Birthday.
What a moment to cherish.

ڈرامہ سیریز بلبلے کی مرکزی اداکارہ حنا دلپذیر جو ڈرامے میں مومو کا رول ادا کرتی اور ہردلعزیز ہیں۔ انہوں نے اپنی ذاتی زند...
10/07/2026

ڈرامہ سیریز بلبلے کی مرکزی اداکارہ حنا دلپذیر جو ڈرامے میں مومو کا رول ادا کرتی اور ہردلعزیز ہیں۔ انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کا نچوڑ اس پوسٹ میں شیئر کیا ہے جو کہ ہم سب کے لئے ایک سبق ہے۔ آپ اس بارے کیا کہتے ہیں کمنٹس میں بتائیں۔۔
۔
۔ #مومو

معروف مصنفہ اور ہدایتکارہ امر خان نے  پاکستان میں روزمرہ کے رویّوں پر ایک مزاحیہ انداز میں طنزیہ جملہ شیئر کیا۔ سادہ الف...
06/07/2026

معروف مصنفہ اور ہدایتکارہ امر خان نے پاکستان میں روزمرہ کے رویّوں پر ایک مزاحیہ انداز میں طنزیہ جملہ شیئر کیا۔ سادہ الفاظ میں کہی گئی ان بات سوشل میڈیا پہ مختلف زاویوں سے دیکھی جارہی ہے۔
اس جملے کو لیکر آپ کے کیا خیالات ہیں۔

23/06/2026

بستی میں پابندی ہے مئے نوشی پر
اور تُو ھے کہ آنکھیں سرِ عام لئے پھرتا ہے

Address

Johar Town
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zauq e Kalaam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Zauq e Kalaam:

Shortcuts

Share

Category