30/08/2022
اگر آپ سیلاب زدگان کی امداد کے لیے جا رہے ہیں تو اپنے طور پر حفاظتی تدابیر ضرور اپنائے کیونکہ ان علاقوں میں افراتفری کا عالم ہے ہے کہیں آپ کو لینے کے دینےنہ پڑ جائیں۔
یہ صاحبان کراچی سے امداد کے لیے آئے اور ان سے ان کے پرس نقدی اور موبائل تک چھین لئے گئے لہذا آپ بھی اختیار کریں Flood In Pakistan #