10/01/2024
پنجاب فارمیسی کونسل پنجاب کے میڈیکل کے سٹوڈنٹس رل گے
پنجاب فارمیسی کے سٹوڈنٹ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج
پنجاب فارمیسی سٹوڈنٹس نے پنجاب فارمیسی کونسل کا بائیکاٹ کر دیا
رینالہ خورد () پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ فارمیسی کا کورس کرنے والے طلبہ و طالبات رل گے آئے روز نئی تاریخ سے طلبہ پریشان جتنا بڑا فراڈ پنجاب فارمیسی کونسل پنجاب کے میڈیکل کے سٹوڈنٹس کے ساتھ کر رہی ہے شاہد ہی کوئی ایسا ادارہ ایسا کر رہا ہو جب سے کرونا ایا تب سے بی فارمیسی کے سٹوڈنٹس دھکے کھاتے نظر ارہے ہیں پچھلے چار سالوں سے جتنا ذلیل انہوں نے ان سٹوڈنٹس کو کیا ہے شاہد یہ کسی اور ادارے نے کیا ہو کیونکہ یہ سب سے بڑا فراڈ کر رہے ہیں ان بچوں کے ساتھ جو یہ امید سے یہ کورس کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنا فیوچر برائٹ کر سکیں لیکن ایسا بالکل بھی نہیں ہے اس موقع پر سٹوڈنٹس نے ینگ یونین آف جرنلسٹ گروپ اوکاڑہ کے عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ان سٹوڈنٹس کو لائسنس الا کیے جائیں گے تب تک یہ ڈگری خارج کر دی جائے گی اور ان سٹوڈنٹس کا فیوچر تباہ و برباد ہو جائے گا یہ سب سے بڑی گیم کھیلی جا رہی ہے اس میں ادارے بھی شامل ہیں تین سال بعد جب پیپر کی ڈیٹ دی ایک پیپر ہونے کے بعد جب دوسرا اج پیپر تھا تو جب سٹوڈنٹس وہاں پہ پہنچے تو عین وقت پر پیپر کینسل کر دیا گیا اور بچوں کو کہا گیا کہ بچوں اپ اپنے گھر چلے جائیں اپ کو اگلی تاریخ دی جائے گی یہ ان کے باپ کا فیصلہ جو چاہیں جب چاہیں کر دیں