09/07/2025
ایک دن میں اپنی خوشی کو بڑھا چڑھا کر پیش کروں گا اور ان دنوں کا بدلہ لوں گا جنہوں نے مجھے اداس کیا۔۔۔😢 کچھ چیزوں کو جانے دینا ہی اچھا ہوتا ہے، کبھی کبھی دل کو وقتی تکلیف دینا بہتر رہتا ہے بجائے اس کے کہ خود کو طویل اذیت میں ڈالا جائے، کچھ معاملات جب سمجھ نہ آئیں تو اللّٰه پر چھوڑ کر خود اس معاملے سے نکل جانے میں ہی سکون ہے-
🍁