Ertugrul Ghazi Fans

Ertugrul Ghazi Fans Ertugrul was the father of Osman 1st.

According to Ottoman tradition, he was the son of Suleiman Shah, leader of the Kayii tribe of Oghuz Turks, who fled from western Central Asia to Anatolia to escape the Mongol conquests

07/09/2023

مولانا سعودی عرب چلے گئے، شہباز شریف لندن چلا گیا اور بلاول بھٹو دوبئی میں سیر سپاٹے کررہے ہیں۔مولانا کے بیٹے اور بھائی لندن سیر کرنے کیلئے چلے گئے۔
مہنگائی کے سنگین ترین حالات سے تم خود اکیلے لڑ رہے ہو، اور ووٹ شیر، بلے، تیر اور کتاب کی امانت ہے۔ جہالت اور غلامی اسی کو کہتے ہیں۔

27/09/2021
ہنسنا منع ہے   ھنسی_روک_کر_دکھانیے 😂😂 ہمارے محلے میں ابو سلمان نامی ایک بزرگ فوت ہوگئے، عمر رسیدہ تھے، اللہ ان کی مغفرت ...
31/08/2021

ہنسنا منع ہے ھنسی_روک_کر_دکھانیے 😂😂
ہمارے محلے میں ابو سلمان نامی ایک بزرگ فوت ہوگئے، عمر رسیدہ تھے، اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔
خیر ساتھ والی مسجد میں ان کی نماز جنازہ اور پھر تدفین کے بعد تابوت واپس لایا گیا۔
رات کا وقت تھا مسجد بند ہونے کے باعث تابوت کو مسجد کے دروازے کے سامنے رکھا گیا تاکہ صبح خادم اٹھا کر اسے اپنی جگہ رکھے گا.
رات کوئی ساڑھے تین بجے کا ٹائم ہوگا کہ ایک شخص مسجد آیا۔
مسجد کا دروازہ بند تھا، وہ شخص کچھ دیر انتظار کرتا رہا۔ سردیوں کے دن تھے، اسے سردی لگ گئی۔
اس نے تابوت کھولا اور اندر سوگیا۔ آدھا گھنٹہ بعد خادم آگیا۔
خادم نے ایک نمازی کی مدد سے تابوت کو محراب کے ساتھ بنی مخصوص جگہ پر رکھ دیا۔
نیند کی غنودگی کی وجہ سے انہیں تابوت کے وزن کا بھی اندازہ نہ ہوا۔
مؤذن نے اذان دی۔ لوگ نماز کے لیے پہنچے۔ جماعت کھڑی ہوگئی۔
پچاس کے قریب نمازی جماعت میں شامل تھے۔ میں پہلی صف میں کھڑا تھا اور دوسری رکعت تھی کہ سامنے تابوت پہ میری نظر پڑی۔
عجب خوفناک منظر دیکھا کہ تابوت ہل رہا ہے۔ میرے جسم میں سنسنی خیز ایک لہر دوڑ اٹھی۔ میں نے آنکھیں بند کر لیں۔
تابوت بدستور ہل رہا تھا۔
شاید میت کا ہیولا کھڑا ہو۔
اتنے میں وہ شخص اٹھا اس نے تابوت سے سر باہر نکال کر پوچھا "تم لوگوں نے نماز پڑھ لی "؟
*اللہ معاف کرے،*
لوگوں کی دوڑیں لگ چکی تھیں۔ میں تو الٹے پیر ہزار کی سپیڈ سے گھر کی طرف دوڑا۔
گھر پہنچ کر معلوم ہوا کہ میں ننگے پیر ہی گھر پہنچا ہوں۔
امام صاحب تو پہلے ہی بے ہوش ہو کر زمین پہ گر پڑے تھے،
کچھ لوگ دوڑتے ہوئے دیواروں سے ٹکرانے کی وجہ سے گرے ہوئے تھے،
کچھ میری طرح ننگے پیر باہر بھاگ رہے تھے،
کچھ وضو خانوں کے پاس پھسل کر گر چکے تھے،
سب اندھا دھند بھاگ رہے تھے،
جو شخص تابوت میں تھا وہ پیچھے سے دوڑ رہا تھا۔
اس کی بھی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ ہوا کیا ہے.

23/08/2021

ایک لڑکا ایک لڑکی سے بے انتہا پیار کرتا تھا .
اس نے سوچا کہ اپنے پیار کا اظہار کیسے کروں?😦
پھر اس نے سوچا کہ لڑکی کو میسج میں" آئی لو یو " لکھ کر سینڈ کردیتاہوں.
پھر اس نے ایسا ہی کیا
تھوڑی دیر بعد اس کے پاس میسج آیا اس نے سوچا یہ میسج سرپرائز ہے میرے لئے... صبح پڑھوں گا😦
وہ خوشی خوشی سوگیا . ساری رات سوچتا رہا کہ کیا جواب ہوگا.دل ڈرتا بھی تھا کہ ناراض نہ ہو جاۓ.
اور صبح اٹھ کے اس نے پہلے دو رکعت نفل پڑھی پھر جیسے ہی اس نے میسج پڑھا تو لکھا تھا 😦.....
.
.
.
.
.
.
.
..
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Dear Customer Message sending failed.
Please recharge your account first
And try again😕😑🙈😂😂😂😂😂

04/08/2021

🔥 Ertugrul Ghazi 🔥

Share this post and like my page 😊
26/05/2021

Share this post and like my page 😊

04/05/2021

Right👍

04/05/2021
‏نیازی تم نےکسی عام ہاتھوں میں ہتھکڑی نہیں لگائی تم نےاس شہزادے کے ہاتھوں میں ہتکھڑی لگائی ہےجس پر پیروں کے پیر غوثِ اعظ...
14/04/2021

‏نیازی تم نےکسی عام ہاتھوں میں ہتھکڑی نہیں لگائی تم نےاس شہزادے کے ہاتھوں میں ہتکھڑی لگائی ہےجس پر پیروں کے پیر غوثِ اعظم دستگیر کے شہزادے نے پورے اہلِ شام کی طرف سے بیعت کی ہےاب تم دیکھو تمھارے ساتھ عرش کا رب کرتا کیا ہے

Address

Lahore

Telephone

+923098386483

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ertugrul Ghazi Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ertugrul Ghazi Fans:

Share