Shabir Chand Official

Shabir Chand Official ❤ نعت زندگی ہے ❤

14/06/2024

حمد باری تعالی لبیک اللّه لبیک اللّه 🌹🌹
لائک کمنٹ لازمی کیجئے گا جزاك اللّٰه خيرًا 🌹🌹

15/08/2023

اہلِ وطن کو آزادی کی خوشیاں مبارک 💞🇵🇰💞

10/03/2022

شہریار بھائی کے ساتھ گزرا خوبصورت وقت آج بھی بہت یاد آتا ہے اللّه پاک حضور ﷺ کی ثنا کے صدقے شہریار کی کامل بخشش فرمائیں ۔الہی آمین
https://youtu.be/9I-JrcTyLQw

26/12/2021

دنیا تے آیا کوئی تیری نہ مثال دا
کلام : محمد علی ظہوری رح
آواز : محمد آصف قادری

21/08/2021

💞💞صباء در مصطفیٰ تے جا کے کوی درودو سلام میرا 💞💞
کلام اچھا لگے تو لائک کمنٹ اور شئیر ضرور کیجئے گا
جزاك اللّٰه خيرًا

27/06/2021

😭😭😭😭😭😭😭
شہریار بھائی کے ساتھ آخری ویڈیو مولا شہریار کی کامل مغفرت فرمائیں دوست احباب سے دعاؤں کی گزارش ہے اور اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کومنٹ اور شئیر لازمی کیجئے گا اور ہمارے یوٹیوب چینل کو بھی سبسکرایب کیجئے گا جزاك اللّٰه خيرًا https://youtu.be/7gIrtq2mGNE

22/03/2021

23 March Pakistan Day
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

17/02/2021

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
میری زندگی کا سب سے بڑا غم میرے سکھ دکھ کا ساتھی میرا شہزادہ شیری اس دنیا سے چلا گیا اللّه پاک بیبی پاک زھراء سلام اللّه علیہ کے صدقے میرے بھائیوں جیسے دوست شیری کی کامل مغفرت فرمائیں۔۔آمین
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

13/01/2021

ایک لمبے عرصے کی مصروفیت کے بعد حافظ مرغوب احمد ہمدانی صاحب کے ساتھ ملاقات کا شرف ہوا اَلْحَمْدُلِلّٰه آپ نے بہت محبتوں سے نوازا نعت رسول مقبول ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر آپ سے بات ہوئی اللّه پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں۔۔آمین 💞💞

21/12/2020

السلام علیکم:
💞💞💞💞💞💞
مظفر وارثی رحمت اللّه علیہ کا لکھا خوبصورت کلام ضرور سنئے گا لائک کومنٹ اور شئیر بھی کیجئے گا اور چینل کو لازمی سبسکرایب کیجئے گا آپ کی دعاؤں کا طلبگار
محمد شبیر چاند
جزاك اللّٰه خيرًا
https://youtu.be/1ZHffS3uInA

Address

Lahore
05441

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabir Chand Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Shabir Chand Official:

Share

Category