16/04/2026
🌹 سالانہ ختم شریف 🌹
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سالانہ ختم شریف (نعم حیدر فریدی قوال مرحوم)بمقام پاکپتن شریف منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس روحانی محفل میں ذکر و اذکار، درود و سلام اور دعاؤں کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا۔
تاریخ: 16 اپریل 2026
📍 مقام: پاکپتن شریف
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں اور اپنے لئے، اپنے پیاروں کے لئے اور امتِ مسلمہ کے لئے خصوصی دعاؤں میں شامل ہوں۔
طالبِ دعا:
ندیم حیدر 03004732251