Pagal

Pagal یوں جو تکتہ🙄 ہے آسماں 🌤کو تو۔۔۔۔۔۔ کوئی رہتا ہے آسماں 🌤میں کیا. یہ مجھے چین 🥹کیوں نہیں پڑتا۔۔۔۔۔۔۔اک ہی شخص❤️‍🩹 تھا جہاں میں کیا۔

اتنی محنت سے بگاڑا ہے خود کوجائیں آپ کسی اور کو دلاسے دیں۔
08/12/2025

اتنی محنت سے بگاڑا ہے خود کو
جائیں آپ کسی اور کو دلاسے دیں۔

04/10/2025

Dard Pehly sy hy zyada
Khud sy phr kiya yeh wada
Khamosh nazrain rhain by zuban
Ab na pehli c batain hain
Bolo to lab thartraty hain
Raz yeh dil ka na ho bayan...

22/08/2025

‏مجھے افسوس ہے
کہ
کئی سالوں تک آزمائشوں
اور رفاقتوں سے
گزرتے رہنے کے بعد بھی
میں کسی کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر
پورے وثوق سے یہ دعویٰ نہیں کر سکتا
کہ
"وہ میرا ہے" ۔

31/07/2025

تم نے سمجھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پہ مر جاتے ہو

05/07/2025

میری میت پہ آنا ذرا وقت پر انا 🕐
دفنانے والے میری طرح انتظار نہیں کرے گے🤧

اگر دل پڑھے جاتے تو دل دہل جاتے.....
27/06/2025

اگر دل پڑھے جاتے
تو دل دہل جاتے.....

‏بلا کے حسین بھی مسترد کئے ہیں ہم نےتو ، تو بس اوروں سے جدا لگا تھا مجھے
08/06/2025

‏بلا کے حسین بھی مسترد کئے ہیں ہم نے
تو ، تو بس اوروں سے جدا لگا تھا مجھے

06/06/2025

دل نے چاہا تھا اسے ٹوٹ کر چاہیں گے
سچ مانو چاہا بھی بہت اور ٹوٹے بھی بہت💔

بس اپنا ہی مسلہ سنبهالہ نہیں گیا یوں تو کتنوں کے کام آے تھے ہم
05/06/2025

بس اپنا ہی مسلہ سنبهالہ نہیں گیا
یوں تو کتنوں کے کام آے تھے ہم

ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا بھی کوئ ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوۓ پھرتے ہیں
04/06/2025

ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا بھی کوئ
ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوۓ پھرتے ہیں

کسے خبر تھی کہ ترکِ تعلقات کے بعدوھی تو یاد رھیں گے جنہیں بُھلا بیٹھے
04/06/2025

کسے خبر تھی کہ ترکِ تعلقات کے بعد
وھی تو یاد رھیں گے جنہیں بُھلا بیٹھے

اس سے پہلے محبت میں مبتلا تھا میں یہ شاعری تو میری دوسری حماقت ہے
04/06/2025

اس سے پہلے محبت میں مبتلا تھا میں
یہ شاعری تو میری دوسری حماقت ہے

Address

Lahore
54000

Telephone

+923348101614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pagal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category