23/05/2026
ون ملین ڈالر پر زیرو ڈالر ارننگ ہوئی ہے اپ بتا سکتے ہیں کہ یہ صحیح ہے کہ نہیں یہ ارننگ نہیں ہو رہی ہے یہ کیا مسئلہ ہے فیس بک پیس نہیں دے رہی ویوز اور کے سب بولتے ہیں کہ فیس بک کو پیسے دیتی ہے لیکن دیکھ لیں فیس بک کوئی ارننگ نہیں کر رہی ہے اب تو پوسٹ بھی نہیں ہو رہی بین ہو گئی ہے پوسٹ ہونا بھی اوکے لو یو کی سپورٹ کرو سارے ویر