Creations

Creations "To practice any Art, no matter how Well or Badly, is a way to make your Soul Grow. So do it."

Asalam-o-Alaikum! Jummah Mubarak 🩵🩵🩵
08/09/2023

Asalam-o-Alaikum!
Jummah Mubarak 🩵🩵🩵

23/06/2022

بھارت اور بنگلہ دیش میں شدید سیلاب ، افغانستان میں زلزلہ اور پاکستان میں وقت سے پہلے بارشیں ،گلیات کے جنگلات میں بھڑکنے والی آگ اور جون میں ٹھنڈ کے ڈیرے اس بات کی نشانی ہے کہہ موسمیاتی تبدیلیوں نے اس خطہ کو بہت برے طریقے سے متاثر کرنا شروع کردیا ہے ۔ انسانوں کو اگر اپنی بقاء عزیز ہے تو ابھی سے رنگ قوم نسل کے اختلافات مٹا کر ٹھوس اقدامات کرنا ہونگے ورنہ آنے والے دس سالوں میں ہمارا خطہ تباہی کی المناک داستان بن چکا ہوگا ۔

The Shawwal moon not sighted in Pakistan, Eid is on tuesday.Happy Eid Mubarak to the overseas Muslims ⭐⭐⭐
01/05/2022

The Shawwal moon not sighted in Pakistan, Eid is on tuesday.
Happy Eid Mubarak to the overseas Muslims ⭐⭐⭐

Do shop here!
03/04/2022

Do shop here!

09/01/2022

برطانیہ میں ایک بار اسی طرح برف میں پھنس گئے۔۔موٹر وے پر قطار در قطار مسافروں کی گاڑیاں کھڑی تھیں۔۔اس دوران ریسکیو کی گاڑیاں مسلسل گشت پر تھیں ۔
جن کی گاڑیوں میں فیول ختم ہونے کو تھا انہیں سڑک پر ہی پیٹرول فراہم کیا جارہا تھا تاکہ گاڑیاں اسٹارٹ رہیں اور ان کے ہیٹر چلتے رہیں۔۔گرم کافی سے بچوں کی خوراک تک سب دستیاب تھا اور جن کی گاڑیوں میں فیول ختم ہو گیا تھا انہیں ہلکے پھلکے کمبل فراہم کیے جارہے تھے جن کی حرارت ایسی تھی کہ منفی درجہ حرارت میں پسینہ آ جائے۔۔بلا مبالغہ ایک ایک گاڑی کا شیشہ کھٹکھٹا کر ان سے پوچھا گیا کہ انہیں کسی چیز کی ضرورت تو نہی۔۔
مستعد عملہ مستقل اعلان کیے جارہا تھا کہ اپنی گاڑیوں کے انجن بند نہ کریں اور گاڑیوں کے ہیٹر آن رکھیں ۔۔تین چار گھنٹے بعد سڑک صاف ہو گئ اور سب بخیریت اپنے گھر پہنچ گئے۔۔
لوگوں کو الزام نہ دیں۔۔یہ بتائیں کہ برف باری کی پیشنگوئ کے بعد سڑکوں کو رواں رکھنے کے لیے سالٹنگ کی گئ۔۔
آپ کے پاس گاڑیوں کی روانگی کا ریکارڈ موجود تھا۔اتنی بڑی تعداد کے لیے ریسکیو کا کتنا عملہ موجود تھا۔۔
مفلوج اور اپاہج حکومت کی بھینٹ چڑھنے والے بیشتر لوگوں کی زندگیاں بچائ جا سکتی تھیں اگر انہیں کچھ نہی تو صرف بروقت پیٹرول کی ترسیل جاری رہتی۔۔ان کی گاڑیوں کے ہیٹر آن رہتے۔۔
برف باری سے پہلے سڑکوں پر دو چار لاکھ کا صرف نمک چھڑک دیا جاتا تو منفی چار پانچ سینٹی گریڈ تک بھی سڑک قابل استعمال رہتی اور برف کو جمنے نہ دیتی ۔۔ بیشتر لوگ محفوظ مقام پر پہنچ جاتے۔۔۔
جب تک پرائے مرتے ہیں تو وہ محض “آر آئ پی” ہی ہوتے ہیں۔۔
قاضی نصیر عالم

You are out baby....
10/12/2021

You are out baby....

10/12/2021

میں تمہیں اپنے لفظوں میں
اتنا خوبصورت اور دلکش لکھ سکتا ہوں
کہ پڑھنے والوں کو
تمہیں دیکھنے کی چاہ ہوجائے❤️

Do like, follow & share
09/12/2021

Do like, follow & share

25/11/2021
ORDER NOW!
15/11/2021

ORDER NOW!

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Creations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share