30/07/2026
📖 الہادی آن لائن قرآن اکیڈمی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خواتین اور بچیوں کے لیے آن لائن قرآن پاک کی کلاسز
🌸 نورانی قاعدہ
🌸 ناظرہ قرآن مجید
🌸 تجوید کے ساتھ قرآن پاک
🌸 قرآنِ کریم کا ترجمہ
🌸 قرآنِ کریم کی تفسیر
🌸 بنیادی اسلامی تعلیمات
🕒 آپ کی سہولت کے مطابق کلاس کے اوقات
اگر آپ یا آپ کی بیٹی قرآنِ کریم درست تلفظ، ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ سیکھنا چاہتی ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
الہادی آن لائن قرآن اکیڈمی
"قرآن سیکھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔"
Comment ma jawab da
شکریہ