Painter art's Atesh dawar

Painter art's Atesh dawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Painter art's Atesh dawar, North waziristan, Lahore.

06/11/2025
30/08/2025
06/07/2025

سب سے پہلے جمعہ کس نے قائم
کیا ..؟
جواب: - حضرت اسد بن جراره نےقائ
کیا.
سوال: - قیامت کے دن سب سے پہلے لوگوں کے
درمیان کس چیز کا فیصلہ ہوگا ..؟
جواب: - خون کا فیصلہ ہو گا ..
سوال: - سب سے پہلے دنیا کی کون سی نعمت
اٹھائی جائے گی ..؟
جواب: - شہد ...
سوال: - اسلام میں سب سے پہلے مفتی کون ہوئے ..؟
جواب: - حضرت ابو بکر صدیق رضی االله
عنہ ..
سوال: - سب سے پہلے بیس ركات تراويح
با جماعت کس نے رائج کی ..؟
جواب: - حضرت عمر فاروق اعظم رضی االله
عنہ ..
سوال: - اسلام میں سب سے پہلے راہ خدا میں شامل
اپنی تلوار کس نے نکالی ..؟
جواب: - حضرت زبیر بن اووام نے ..
سوال: - مکہ کی سرزمین پر بلند آواز سے
قرآن پاک کس نے پڑھا ..؟
جواب: - حضرت عبداللہ بن مسعود نے ..
سوال: - اسلام میں سب سے پہلے شاعر کون ہوئے ..؟
جواب: - حضرت حسان بن ثابت ..
سوال: -. اسلام میں سب سے پہلے شہادت
کس کی ہوئی ..؟
جواب: - عمار بن یاسر
کی ماں سمييا کی ..
کیا آپ جانتے ہیں ..؟
سوال: - سب سے پہلے گیہوں کی کاشت کس نے کی ..؟
جواب: - حضرت آدم علیہ السلام نے ..
سوال: - سب سے پہلے سر کے بال کس نے
منڈوايا.؟
جواب: - حضرت آدم علیہ السلام نے منڈوايا،
اور
منڈنے والے حضرت جبرائیل امین تھے ..
سوال: - سب سے پہلے قلم سے کس نے لکھا ..؟
جواب: - حضرت ادریس علیہ السلام نے ..
سوال: - سب سے پہلے چمڑے کا جوتا کس نے
بنایا ..؟
جواب: - حضرت نوح علیہ السلام نے ..
سوال: - سب سے پہلے ختنہ کس نے کیا ..؟
جواب: - حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ..
سوال: - سر زمانے عرب میں سب سے پہلے کون سے
نبی تشریف لائے ..؟
جواب: - حضرت هود علیہ السلام.
سوال: - سب سے پہلے آشورہ کا روزہ کس نے
رکھا.؟
جواب: - حضرت نوح علیہ السلام نے ..
سوال: - سب سے پہلے خدا کی راہ میں کس نے
جہاد
کیا ..؟
جواب: - حضرت ابراہیم علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے صابن کس نے ایجاد
کیا ..؟
جواب: - حضرت سلیمان علیہ السلام نے ..
سوال: - سب سے پہلے کاغذ کس نے تیار
کیا ..؟
جواب: - حضرت یوسف علیہ السلام نے ..
سوال: - قیامت کے دن سب سے پہلے شفاعت
کون
کریں گے ..؟
جواب: - میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم ..
سوال: - سب سے پہلے کس نبی کی امت جنت
میں
داخل ہوگی ..؟
جواب: - میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
کی امت ..
دعا میں ضرور یاد رکھے ..
-
_ ====================: نماز کے 7 انعام
1 روزی میں برکت
2 تندرست صحت
3 نیك اولاد
4 خوشحال گھر
5 دنيا میں عزت
6میدانے حشر میں جامع كوثر
7 آخرت میں جنت۔
اسے صرف اپنے تک ہی مت رکھو شیئر کرکے
دوسروں کو بھی بتاو
🍃🍃🍂🍁🍂🍁

عورت خدا کا دیا ہوا ایک نایاب تحفہ اے
🍃🍃🍂🍁🍂🍁

پریگننٹ عورت کی 2 ركات نماز عام عورت کی 70 ركات نماز سے بڑھ کر ہے.
🍃🍂🍃🍂🍁🍁

شوهر پریشان گھر آئے اور بیوی اسے تسلی دے تو اسے جہاد کا ثواب ملتا ہے.
🍃🍂🍃🍂 = \ 🍁

جو عورت اپنے بچے کے رونے کی وجہ سے سو نہ سکی اس کو 70 غلام آزاد کرنے کا ثواب ملتا ہے.
🍃🍂🍃🍂🍁🍁

شوهر اور بیوی ایک دوسرے کو محبت کی نظر سے دےكھے تو اللہ انہیں محبت کی نظر سے دیکھتا ہے.
🍃🍃🍂🍁🍂🍁

جو عورت اپنے شوهر کو اللہ کی راہ مے بھیجے وہ جنت مے اپنے شوهر سے 500 سال پہلے جائے گی.
🍃🍃🍂🍁🍂🍁

جو عورت آٹا گوندتے وقت بسم اللہ پڑھے تو اس کے رزق میں برکت ڈال دی جاتی ہے.
🍃🍃🍂🍁🍂🍁

جو عورت غیر مرد کو دیکھتی ہے اللہ اس پر لعنت بھیجتا ہے.
🍃🍂🍁🍃🍂🍁

جب عورت اپنے شوهر کے بغیر کہے ان کےپیر دباتي ہے تو اسے 70 تولا سونا صدقہ کرنے کا ثواب ملتا اے.
🍃🍂🍃🍂🍁🍁

جو پاک دامن عورت نماز روزے کی پابندی کرے اور جو شوهر کی خدمت کرے اس کے لئے جنت کے 8 دروازے کھول دیے جاتے ہے.
🍃🍂🍁🍃🍂🍁

عورت کے ایک بچے کے پیدا کرنے پر 75 سال کی نماز کا ثواب اور ہر ایک درد پر 1 حج کا ثواب ہے.
🍃🍂🍁🍃🍂🍁

باریك لباس پہننے والی اور غیر مرد سے ملنے والی عورت کبھی جنت مے داخل نهي ہوگی.
🌾🌾🌾جلدي كرو🌾🌾🌾
(1) مہمان کو کھانا کھلانے میںz(2) ميت دفن میں
(3) بالغ لڈكيوں کا نکاح کرانے میں
(4) قرض ادا کرنے میں
(5) گناهو سے توبہ کرنے میں جلدی کرو

"استغفرلاھا ربی من-کلی ذنبن واتوبو الیہ"

آج آپ یہ میسیج اگر کسی 1 کو بھی شیئر کر دیں تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے کتنے لوگ "اللہ" سے توبہ کر لیں گے انشاء اللہ.

شیئر کرنا نہ بھولیں ...

Address

North Waziristan
Lahore
01

Telephone

+923322719988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Painter art's Atesh dawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Painter art's Atesh dawar:

Share