Darul Uloom Muhammadia Ghousia Kundian

Darul Uloom Muhammadia Ghousia Kundian 📖 قرآن و سنت کی تعلیم
🕌 دینی و اخلاقی تربیت
🎓 حفظ، ناظرہ اور اسلامی علوم

25/07/2026

حافظ قرآن کی شان

21/07/2026

اگر ان کی عزت پہ حرف آیا تو ہم اپنی عزت کا کیا کریں گے

اُن کے ہوجاؤ تو ہر چیز اُنہی سے مانگو ❤️اپنے دامن پہ نہ احسان پرائے رکھنا✨
21/07/2026

اُن کے ہوجاؤ تو ہر چیز اُنہی سے مانگو ❤️
اپنے دامن پہ نہ احسان پرائے رکھنا✨

20/07/2026

ناموس رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں

15/07/2026
11/07/2026

ماں باپ کی خدمت

10/07/2026

سورۃ قریش ہمیں اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں کی یاد دلاتی ہے۔ اس سورت میں بتایا گیا ہے کہ اللہ نے قریش کو امن، رزق اور عزت عطا کی، اس لیے صرف اسی کی عبادت کرنی چاہیے۔ یہ سورت ہمیں بھی شکرگزاری، توحید اور اللہ پر کامل بھروسے کا درس دیتی ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اپنی نعمتوں کی قدر کرنے اور ہر حال میں اس کا شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲📖
Tehreek-e-Islahe Muashra میانوالی سٹی نیوز

09/07/2026

غور کریں کہ آپ کہاں وقت ضائع کر رہے ہیں

05/07/2026

یاد رکھیں کل کبھی نہیں آتا

04/07/2026

یزید نے امام حسین رضہ کو کون سا کام کرنے کو کہا


Address

Mohallah Nizamabad Kundian Tehsil Piplan District Mianwali
Kundian
42050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Muhammadia Ghousia Kundian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category