Visual Diary.

  • Home
  • Visual Diary.

Visual Diary. ​📸 Capturing Life’s Stories | Daily Videos & Moments
Zindagi ki kahaniyan qaid karna • Har qism ki videos ke liye hamare saath jurein! ✨

28/01/2026

مسجد میں موبائل آف رکھیں🤣🤣

🤪🤪"ایسا بھی ہوتا ہے"

جماعت عشاء کی نماز میں چوتھی رکعت کے قیام میں کھڑا تھا۔ پوری مسجد میں خاموشی تھی جب اچانک میرے ساتھ کھڑے لڑکے کا موبائل بجنے لگا۔

اس نے جلدی سے اپنی پینٹ کی پاکٹ کے باہر سے ہی موبائل کا کوئی بٹن دبایا تو آواز بند ہوگئی۔ جب ہم تشہد میں بیٹھے تو اس لڑکے کو احساس ہوا کہ موبائل سے کسی کی ہلکی ہلکی آواز آ رہی تھی۔ شاید کال کٹی نہیں تھی بلکہ ریسیو والا بٹن دب گیا تھا۔ اس نے تشہد میں بیٹھے بیٹھے ہی کال کاٹنے کے لیے کوئی بٹن دبایا مگر شومئی قسمت کہ سپیکر آن ہو گیا۔ مسجد میں مکمل خاموشی تھی اس لیے پوری مسجد میں موبائل کے سپیکر سے آنے والی آواز گونجنے لگی
,
ہیلو جان، ابھی تک ناراض ہو؟ آپ بولتے کیوں نہیں؟
جان پلیز ایک بار بات کر لو نہ۔ پکا اب لڑائی نہیں کرونگی۔

سچ میں میرا اپنے کزن سے کوئی تعلق نہیں، وہ تو دوپٹہ پیکو کروانے اس کے ساتھ گئی تھی تو گول گپے کھا لیے جہاں آپ نے دیکھا۔

جان پلیز
۔۔۔۔

😂😂😂😂😂😂😂😂😂
لڑکا بیچارا لگا رہا کہ کسی طرح کال کٹ جاۓ لیکن اس دن اسکی قسمت کا ستارہ ہی گردش میں تھا۔۔ نہ کال کٹی اور نہ ہی اسپیکر آف ہوا۔ اور وہ بندی اپنے جانو مانو شانو دھنیا پودینہ کو منانے‌میں لگی رہی۔۔

مولوی صاحب نے جلدی سے سلام پھیرا اور اس لڑکے نے آؤ دیکھا نا تاؤ سیدھے باہر کی طرف دوڑ لگا دی۔

اس کے پیچھے اس کے والد محترم بھی جوتی پہننے کی بجائے ہاتھ میں پکڑے باہر نکل گئے۔ اور پھر باہر جو ہوا اس کے آگے مورخ کی خاموشی ہی بہتر ہے. 😊😊😊
نتیجہ : مسجد میں موبائل off رکھیں ۔۔۔۔۔۔ شکریہ🤭🤧🤗🙄۔
❤️

20/01/2026

Good Moring
20/10/2025

Good Moring

09/06/2025

سعودی عرب میں پائ جانے والی مچھلی جوکہ ریگستان میں رہتی ہے
سبحان اللہ ❤️

03/06/2025
29/04/2025

شرلی 😅

23/04/2025

اور جب فٹنس ہاتھوں سے نکل جائے۔۔۔۔۔۔۔

18/04/2025

دیدہ دلیری
امریکہ کے بلند و بالا عمارت پر نوجوان کا قدسی پرچم لہرانا
امریکہ کے سب بڑے شہر اور اس کی اونچی عمارت پر امریکی نوجوان نے پہلے خوب پرچم لہرایا اور پھر اس عظیم پرچم کو وہیں نصب کر لیا
یہ پرچموں میں عظیم پرچم 🇯🇴

16/04/2025

اسلام آباد میں ژالہ باری ۔۔اللہ رحم فرمائے آمین

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 20:30
Tuesday 06:30 - 20:30
Wednesday 06:30 - 20:30
Thursday 06:30 - 20:30
Friday 06:30 - 12:00
14:00 - 20:30
Saturday 06:30 - 20:30
Sunday 06:30 - 20:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Visual Diary. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share