Sabir Nama صابر نامہ

Sabir Nama صابر نامہ Words from the heart • Quotes, poetry & reflections by Sabir

05/06/2026

🥲

‏ہجرت جو کر گئی دل بے احتیاط سےوہ آرزو غضب کی حقیقت شناس تھی
03/06/2026

‏ہجرت جو کر گئی دل بے احتیاط سے
وہ آرزو غضب کی حقیقت شناس تھی

‏سنو ۔۔۔۔۔۔تمہاری موجودگیگرمیوں کیسخت دھوپ میںبجلی کے بغیررہنے والےکسی غریب کےگھر کے وسط میںلگے گھنے درخت کےسائے جیسی ھے
29/05/2026

‏سنو ۔۔۔۔۔۔
تمہاری موجودگی
گرمیوں کی
سخت دھوپ میں

بجلی کے بغیر
رہنے والے
کسی غریب کے
گھر کے وسط میں

لگے گھنے درخت کے
سائے جیسی ھے

‏جنت پکارتی ہے کہ تیرے لیے ہوں میںدنیا گلے پڑی ہے کہ جنت سمجھ مجھے 🍁
28/05/2026

‏جنت پکارتی ہے کہ تیرے لیے ہوں میں
دنیا گلے پڑی ہے کہ جنت سمجھ مجھے 🍁

منتیں مینتیں کیا نہ کرتے تھے تم؟؟؟ ہم سے بس اک ملاقات کے واسطے !یہ کہانی مگر تب کی ہے جب ہم ہوئے تمکو حاصل نہیں تھے !اج ...
25/05/2026

منتیں مینتیں کیا نہ کرتے تھے تم؟؟؟
ہم سے بس اک ملاقات کے واسطے !
یہ کہانی مگر تب کی ہے جب ہم ہوئے تمکو حاصل نہیں تھے !
اج تم کو پتہ یہ چلا ھے
ہم محبت کے قابل نہیں تھے۔ 🍁

23/05/2026

شیخ الھند رحمتہ اللہ کی حیرت انگیز واقعہ 🍁

قاصد___دیار یار سے لائے ہو کچھ خبر عید تو دہلیز پہ ہے ؛ وہ آئے کیوں نہیں ؟ 🍁
22/05/2026

قاصد___دیار یار سے لائے ہو کچھ خبر
عید تو دہلیز پہ ہے ؛ وہ آئے کیوں نہیں ؟
🍁

19/05/2026

د بیلتانه ماښام مې وژنې

د کوره تللې خلق ولې نه رازینه

‏حادثے ایک دم نہیں ہوتےدل کو الہام ہوتے رہتے ہیں  🍁
18/05/2026

‏حادثے ایک دم نہیں ہوتے
دل کو الہام ہوتے رہتے ہیں 🍁

‏قدر نہ کرنے والوں کو کھو دینا نقصان نہیں بلکہ نجات ہے 🍁
30/04/2026

‏قدر نہ کرنے والوں کو کھو دینا
نقصان نہیں بلکہ نجات ہے 🍁

Address

KPK
Kpk
21040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabir Nama صابر نامہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category