Rooh E Kashmir

Call Directions

Rooh E Kashmir روح اے کشمیر
سیاست | سماج | ثقافت | تاریخ
کشمیر کی آواز، حقیقت کے ساتھ
🕊️ ہماری شناخت، ہماری آواز
(14)

23/10/2026

پہلی ویڈیو آپ نے بہت پسند کی
اب پیش خدمت ہے شریف استاد کی ایک اور نایاب ویڈیو
انکے چاہنے والے شیئر ضرور کریں

22/10/2026

آزادکشمیر کی فنکار طبقے کا ذکر ہو اور شریف قادری صاحب المعروف شریفا استاد شہنائی ماسٹر کا ذکر نہ ہو یہ ناممکن ہے۔
شریفا استاد کا تعلق تحصیل سہنسہ کے علاقے ہولاڑ سے ہے۔ وہ نہ صرف اپنے علاقے میں بالکہ پورے آزادکشمیر اور پاکستان کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر بھی مقبولیت رکھتے تھے۔
فن میں انکی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
سلامتی کے لیئے دعا گو ہیں۔

🚨 اہم اطلاع | دریائے پونچھ، ککوٹہدریائے پونچھ کے مقام ککوٹہ سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے۔ ابتدائی امکان ظاہر کیا جا ...
22/10/2026

🚨 اہم اطلاع | دریائے پونچھ، ککوٹہ

دریائے پونچھ کے مقام ککوٹہ سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے۔ ابتدائی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متوفی کا تعلق بھارتی زیرِ انتظام کشمیر سے ہو سکتا ہے۔

🙏 شناخت اور ورثاء تک اطلاع پہنچانے کے لیے پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

Nakyal Dabsi
21/10/2026

Nakyal Dabsi

20/10/2026
اہلیان جموں و کشمیر اپنے عظیم بیٹے کو بھول تو نہیں گئے ہو ؟
18/10/2026

اہلیان جموں و کشمیر اپنے عظیم بیٹے کو بھول تو نہیں گئے ہو ؟

مدینہ منورہ کی گلیوں کی پرانی تصویرشیئر کریں
17/10/2026

مدینہ منورہ کی گلیوں کی پرانی تصویر
شیئر کریں

اس خوبصورت مسجد کے لیئے ایک لائک تو بنتا ہے
15/10/2026

اس خوبصورت مسجد کے لیئے ایک لائک تو بنتا ہے

اللہ پاک مغفرت فرمائیں
25/06/2026

اللہ پاک مغفرت فرمائیں

Address

Sensa
Ilford
1100

Telephone

+923005000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rooh E Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share