Asimqamarofficial

Asimqamarofficial asimqamar93official every information

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے پر ابھشیک شرما کو "پلیئر...
21/09/2025

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے پر ابھشیک شرما کو "پلیئر آف دی میچ" قرار دیا گیا۔ انہوں نے صرف 39 گیندوں پر 74 رنز بنائے جس میں 6 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ابھشیک شرما نے کہا کہ ان کا منصوبہ بالکل سادہ تھا۔ انہوں نے کہاجس انداز میں وہ ہم پر دباؤ ڈال رہے تھے، مجھے بالکل پسند نہیں آیا، اور یہی ایک طریقہ تھا کہ میں ان کو دوائی دے سکوں۔ابھشیک نے مزید کہا کہ وہ سکول کے دنوں سے شبمن گل کے ساتھ کھیلتے آرہے ہیں اور کافی عرصے سے ان کے ساتھ اس طرح کی شراکت داری کا انتظار کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ ٹیم کے لیے یہ اہم ہے کہ وہ اسی جارحانہ انداز میں کھیلیں، اور وہ اس لیے ایسا کر پاتے ہیں کیونکہ پوری ٹیم ان کا حوصلہ بڑھاتی ہے، حالانکہ یہ انداز خطرے سے خالی نہیں۔ابھشیک کی یہ اننگز بھارت کی کامیابی میں فیصلہ کن ثابت ہوئی

بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
21/09/2025

بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

دل ٹوٹے پھوٹے الفاظ کی فہرست میں شامل کیا کرنا ایشیا کپ: سپر فور مرحلے میں انڈیا نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، 1...
21/09/2025

دل ٹوٹے پھوٹے الفاظ کی فہرست میں شامل کیا کرنا ایشیا کپ: سپر فور مرحلے میں انڈیا نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، 172 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں

Address

Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asimqamarofficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share