CHAK ASLAM ABAD

CHAK ASLAM ABAD ❤️ CHAK ASLAM ABAD ❤️
ARAIN DA PIND MOST LOVING PEOPLE IN THIS VILLAGE 💗 💯

17/04/2026
میرے اساتذہ: میری پہچان اور میری بنیاد✍️📖آج دل پرانی یادوں کے جھروکوں میں کھو گیا ہے۔ یہ تصویر صرف ایک یادگار نہیں، بلکہ...
14/04/2026

میرے اساتذہ: میری پہچان اور میری بنیاد✍️📖
آج دل پرانی یادوں کے جھروکوں میں کھو گیا ہے۔ یہ تصویر صرف ایک یادگار نہیں، بلکہ ان عظیم ہستیوں کا عکس ہے جنہوں نے ہمیں انگلی پکڑ کر چلنا اور قلم پکڑ کر لکھنا سکھایا۔ میرے پرائمری اسکول کے یہ اساتذہ ہی تھے جنہوں نے بنجر زمینوں جیسے ذہنوں کو علم کی روشنی سے سیراب کیا۔
جو حیات ہیں (اللہ انہیں سلامت رکھے)🤲
اللہ پاک میرے ان اساتذہ کو صحت، تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے جو آج بھی اپنی دعاؤں سے ہمیں نواز رہے ہیں۔ آپ کی دی ہوئی تربیت ہی آج ہماری کامیابیوں کی بنیاد ہے۔ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ سلامت رہے۔
جو بچھڑ گئے (اللہ ان کی مغفرت فرمائے)🕯️
ان میں سے کچھ اساتذہ اب اس دنیا میں نہیں رہے، لیکن ان کے پڑھائے ہوئے سبق اور ان کی نصیحتیں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ اللہ پاک ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ (آمین) استاد وہ دیا ہے جو خود جل کر دوسروں کی زندگی میں روشنی بھر دیتا ہے.
میں آج جو کچھ بھی ہوں، اپنے ان محسنوں کی بدولت ہوں۔ آپ سب کی محنت اور پیار کو میں کبھی نہیں بھول سکتا۔

29/03/2026

🇮🇷 🇮🇷 🇮🇷

With friends.....
19/03/2026

With friends.....

16/03/2026

Boht se gahtiya log dekhy hai duniya me lekin.
Kuch logo ka leval gahtiya logo se bhi opar ka hota hai.
(NAMAK HARAM)

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😰😰غلام عباس جٹ عتیق الرحمن جٹ انیس الرحمن جٹ نفیس الرحمن جٹ کے والد خلیل الرحمن...
21/01/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😰😰
غلام عباس جٹ عتیق الرحمن جٹ انیس الرحمن جٹ نفیس الرحمن جٹ کے والد خلیل الرحمن جٹ چک اسلم آباد والے رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ کل صبح 10 بجے چک اسلم اباد میں ادا کیا جائے گا

18/09/2025

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

لوگوں کی زندگی بچاتے بچاتے آج اپنی زندگی کی بازی ہارگئے ۔۔۔ اللہ کریم ریسکیو1122 کے شہداء کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔شہداء ...
21/08/2025

لوگوں کی زندگی بچاتے بچاتے آج اپنی زندگی کی بازی ہارگئے ۔۔۔ اللہ کریم ریسکیو1122 کے شہداء کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔
شہداء ریسکیو1122 کے نام ۔
سیفٹی آفیسر عدیل غفار خان ۔
شفٹ انچارج شاہد رزاق ۔
میڈیکل ٹیکنیشن فرہاد خان ۔
ڈرائیور محمد احمد ۔
حادثہ میں ایک موٹرسائیکل سوار اور خاتون بھی جان کی بازی ہار گئیں ۔
اللّٰہ ان سب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ، انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آج ساڑھے 3 بجے کے قریب ریسکیو 1122 کی گاڑی خانپور سے مریض کو شفٹ کرنے کی غرض سے رحیم یار خان جارہی تھی کہایک موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے سیدھی AC گاڑی نمبری 444/BSH سے ٹکرا گئی

Nimaze janaza (4 pm) bajy CHAK ASLAM ABAD  me adda ki jaye gi.إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
11/03/2025

Nimaze janaza (4 pm) bajy CHAK ASLAM ABAD me adda ki jaye gi.إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ماسٹر رحمت علی شاہد چک اسلم آباد والے وفات پا گئے ہیں نمازِ جنازہ کا اعلان  بعد میں کیا جائے گا.إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا ...
11/03/2025

ماسٹر رحمت علی شاہد چک اسلم آباد والے وفات پا گئے ہیں نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Address

Street Number 1
Kot Samaba
181122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHAK ASLAM ABAD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to CHAK ASLAM ABAD:

Share

Category