Ayaz khan

Ayaz khan just social videos

06/04/2026

کیا اب مہنگائی کے خلاف احتجاج بھی نہیں کر سکتے ؟

یہ پولیس گردی نہیں تو کیا ہے ؟

کیا یہ ہے پیپلز پارٹی کی سندھ میں جھموریت ؟

25/03/2026

Dera Ghazi Khan, ڈیرہ غازی خان Ghazi University Dera Ghazi Khan

ایرانی فوج نے میزائل پر ہسپانوی وزیراعظم پیڈروسانچیز کی تصویر لگا کر شکریے کے ساتھ اسرائ*یل پرداغ دیا۔ہسپانوی اخبار کے م...
25/03/2026

ایرانی فوج نے میزائل پر ہسپانوی وزیراعظم پیڈروسانچیز کی تصویر لگا کر شکریے کے ساتھ اسرائ*یل پرداغ دیا۔
ہسپانوی اخبار کے مطابق اسرائی*ل پر میزائل حم*لے سے قبل ایرانی فوج نے میزائل پر اسپین کے وزیراعظم کی تصویر لگائی اور اس کے سامنے شکریہ وزیراعظم کے ساتھ ان کا بیان بھی لکھ دیا، جس میں پیڈروسانچیز نے ایران کے خلاف جنگ سے متعلق کہا تھا کہ 'یہ جنگ نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ غیر انسانی بھی ہے'۔
خیال رہے کہ امریکا اور اسرائی*ل کی جانب سے ایران کے خلاف مشترکہ کارروائی کے آغاز کے بعد سے اسپین نے فوجی کارروائی پر سخت تنقید کی ہے اپنے فوجی اڈوں کو بھی خطے میں حملوں کے لیے استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔

Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources.(Reuters) It does not represent any personal opinion or endorsement of any party involved.

14/05/2025

ہم اپنی قوم کے نوجوانوں کے بےحد مشکور ہیں جنہوں نے حاجی عبدالعزیز کا شاندار استقبال کیا سپیشل حاجی امتیاز اور البرکات مشہور ٹک ٹاکر کے جنہوں دل سے یہ پروگرام سجایا

10/04/2025

*‏بریکنگ نیوز* 🔥

اسرائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔ آخرکار، انصاف نے فتح پائی۔ الحمدللہ

آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. شکریہ

جی تو سن لیجیے آرام سے سنیں یہ ہے فلسطین کی جدوجہد بارود کی بو تباہی کا منظر موت کی آواز خوف طاری ہو کر جب فلسطینی مسلما...
30/03/2025

جی تو سن لیجیے آرام سے سنیں یہ ہے فلسطین کی جدوجہد بارود کی بو تباہی کا منظر موت کی آواز خوف طاری ہو کر جب فلسطینی مسلمان نماز عید الفطر ادا کی ہوگی اور تباہی کے منظر کے سامنے کھڑے ہوکر کہا ہوگا اللہ اکبر اللّهُ اکبر تو سوچیں وہ کیا منظر ہو گا
اگر الله نے اپنے فرشتوں سے پوچھ لیا کہ جب میں اپنا نائب زمین پر پیدا کرنے والا تھا تو آپ نے کہا تھا کہ یہ تو فساد پیدا کرے گے قتل غارت کرے گے یہ دیکھو تباہی کے منظر میں موت کے خوف کے سائے میری بندگی کر رہے اور پکار رہے ہیں کہ اللہ سب سے بڑا ہے اللہ سب سے بڑا
بے شک اللہ فرمائے گا کہ کل جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے

29/03/2025

یہ دو بھائی گزشتہ سال رکنی میں بی ایل اے والوں نے مارا تھا یہ نہ آرمی میں تھے نہ ایف سی نہ پولیس میں
یہ بیچارے اپنی زمین بیچ کر ایک ڈالا گاڑی لیا
بلوچستان سے سیب لیکے پنجاب میں فروخت کرتے تھے ان کی یہ روزی روٹی تھی بوڑھا باپ بے سہارا ہوگیا ہے
کیا میرے تونسہ کے ان جوانوں نے جو کل ماہ رنگ کیلے احتجاج کررہے تھے بتا سگتے ہیں کہ آپ نے ان کیلے کیوں احتجاج یا ایک احتجاجی پوسٹ کیوں نہیں کی

26/03/2025
16/03/2025

😂😂😂😂

15/03/2025

15 مارچ اسلام فوبیا ۔
عمران خان کے الفاظ 💔💔💔 ۔

Address

Dera Ghazi Khan Kot Chutta
Kot Chutta
32350

Telephone

+923321317273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ayaz khan:

Shortcuts

Share