Marri Art studio

Marri Art studio Professional pencil sketch artist,Hand art work, portrait, sketches🖊️

وہ لوگ جو انسانیت کی خدمت کیلئے اپنی زندگی وقف کرتے ہیں وقت انہیں ہمیشہ عزت اور پہچان دیتا ہے۔ قطب صاحب آپ اور آپکی ٹیم ...
20/04/2026

وہ لوگ جو انسانیت کی خدمت کیلئے اپنی زندگی وقف کرتے ہیں وقت انہیں ہمیشہ عزت اور پہچان دیتا ہے۔ قطب صاحب آپ اور آپکی ٹیم کے لیے ڈھیر ساری دعائیں

The portrait of the Deputy Commissioner of Kohlu has been presented to Mr Madad Khan, who requested it.
18/04/2026

The portrait of the Deputy Commissioner of Kohlu has been presented to Mr Madad Khan, who requested it.

12/04/2026
میرا مینٹور، میرا استاد، جسکے ساتھ میں نے ایک عمر گزاری ڈاکٹر گہنور خان صاحب سلامت رہیں سر
05/04/2026

میرا مینٹور، میرا استاد، جسکے ساتھ میں نے ایک عمر گزاری ڈاکٹر گہنور خان صاحب سلامت رہیں سر

استاد محترم ماسٹر مہر گل صاحب آپ نے صرف ہمیں کتابی علم نہیں دیا بلکہ انسانیت ،اخلاق اور محبت کا درس بھی دیا آ ج اگر آپ ہ...
20/03/2026

استاد محترم ماسٹر مہر گل صاحب آپ نے صرف ہمیں کتابی علم نہیں دیا بلکہ انسانیت ،اخلاق اور محبت کا درس بھی دیا آ ج اگر آپ ہمارے درمیان موجود نہیں مگر آپ کا دیاہوا علم اور آپکی یادیں ہمیشہ کیلئے زندہ ہیں ۔یہ پورٹریٹ میری طرف سے ایک چھوٹا سا خراج عقیدت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

شہید راز محمد مری کے بیٹے کو اسکا پورٹریٹ دیتے ہوئے
15/03/2026

شہید راز محمد مری کے بیٹے کو اسکا پورٹریٹ دیتے ہوئے

یونس وزیر کو اسکا پورٹریٹ دیتے ہوئے
09/03/2026

یونس وزیر کو اسکا پورٹریٹ دیتے ہوئے

اہل خانہ کی خواہش پر ہاتھ سے بنایا گیا یہ پورٹریٹ ایک عظیم شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کی ادنی سی کوشش ہے- شہید راز محمد...
05/03/2026

اہل خانہ کی خواہش پر ہاتھ سے بنایا گیا یہ پورٹریٹ ایک عظیم شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کی ادنی سی کوشش ہے- شہید راز محمد جس نے ہمارے مٹی کو اپنی لہو سے سینچا آج بھی ہماری سلامتی کی علامت ہے- ایسے بہادر سپوت کبھی نہیں مرتے وہ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں- اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے- آمین ❤️

"خاموش در؛ بولتی نگاہیں"
28/02/2026

"خاموش در؛ بولتی نگاہیں"

This portrait of doctor Shakil Akhtar Kathia was created on the request of Mr Ali Nawaz pawadi an M Phil student. It has...
25/02/2026

This portrait of doctor Shakil Akhtar Kathia was created on the request of Mr Ali Nawaz pawadi an M Phil student. It has been respectfully handed over to his father.

Address

Kohlu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marri Art studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category