Suno Zara Deen Ki Bat

Suno Zara Deen Ki Bat "سنو ذرا دین کی بات — قرآن و سنت کی روشنی میں دلوں کو سکون، راہنمائی اور مقصدِ زندگی کا پیغام۔"

16/05/2025
16/05/2025

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

سُنو ذرا دین کی بات میں خوش آمدید!

یہ صفحہ دینِ اسلام کی خوبصورت تعلیمات کو محبت، اخلاص اور علم کے ساتھ عام کرنے کی ایک کوشش ہے۔
ہم قرآن و حدیث کی روشنی میں زندگی کے اہم پہلوؤں پر بات کریں گے۔

ہماری ہر بات کا مقصد ہے:
دلوں کو جگانا، سوچ کو بدلنا، اور عمل کو بہتر بنانا۔

صفحے کو فالو کریں اور اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں۔

جزاکم اللہ خیراً

Address

Kohat
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno Zara Deen Ki Bat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share