Mr Ijaz velog

Mr Ijaz velog

07/12/2025
سات سالوں میں پہلی بار ویرات کوہلی لگاتار پانچ ٹیسٹ اننگز میں 20 یا اس سے زیادہ رنز بنانے میں ناکام رہے ہیں🤯  I   I   I ...
22/11/2024

سات سالوں میں پہلی بار ویرات کوہلی لگاتار پانچ ٹیسٹ اننگز میں 20 یا اس سے زیادہ رنز بنانے میں ناکام رہے ہیں🤯


I I I I

آج میرا تجزیہ پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر محمد وسیم جونئیر کے متعلق ہے جس کا تعلق وزیرستان سے ہے ان بولنگ کی رفتار سوئ...
22/11/2024

آج میرا تجزیہ پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر محمد وسیم جونئیر کے متعلق ہے
جس کا تعلق وزیرستان سے ہے
ان بولنگ کی رفتار سوئنگ اور بے بنیاد سکلز ہیں اور بولنگ کے
ساتھ بیٹنگ میں بھی اچھی خاصی صلاحیت ہے اور ان کو پاکستان ٹیم سے دور رکھا گیا ہے
جس کی بنیادی وجہ کوئی نہیں ہے ایک اچھا خاصا پرفارم
کررہے تھے،،،
آپ کی کیا رائے ہے پی سی بی نے کیوں دور رکھا ہے؟؟؟

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا معاذ جانی کیساتھ ملاقات۔علاج معالجے کا سارا خرچہ حکومت خیبرپختونخوا نے ادا کرن...
11/06/2024

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا معاذ جانی کیساتھ ملاقات۔
علاج معالجے کا سارا خرچہ حکومت خیبرپختونخوا نے ادا کرنے کا اعلان کردیا۔
علاج کیلئے جلد چائینہ بھیج دیا جائے گا۔

02/06/2024

Sher plz

بائیکاٹ مہم کامیابی کی طرف رواں دواں اب یہ یہودی کمپنیاں ڈسکاؤنٹ اور فری واؤچر کا لالچ دے کر اپنی چیزیں بیچنے پر مجبور ہ...
29/04/2024

بائیکاٹ مہم کامیابی کی طرف رواں دواں

اب یہ یہودی کمپنیاں ڈسکاؤنٹ اور فری واؤچر کا لالچ دے کر اپنی چیزیں بیچنے پر مجبور ہو گئی ہیں

ارے ظالموں ! تم اب اگر فری بھی دو گے تو ھم نہیں لینگے یہ ہمارے مظلوم فلسطینی بھائیوں کا خون ہے۔

شاباش دوستو ! اسی طرح زندہ قوم ہونے کا ثبوت دیں اور ان یہودی مصنوعات کی گرتی دیوار کو ایک دھکا اور دیں.پوسٹ اگے شیر کرو تاکہ عوام کو پتہ چلے

کینٹ بورڈ کی جانب سے تمام کینٹ  ایریا کے دکانداروں کو مطلع کیا جاتا ہے.اگے شیر کرو تاکہ دوکانداروں کو پتہ چلے
28/04/2024

کینٹ بورڈ کی جانب سے تمام کینٹ ایریا کے دکانداروں کو مطلع کیا جاتا ہے.اگے شیر کرو تاکہ دوکانداروں کو پتہ چلے

اللہ خیر کریں.کوہاٹ علاقہ کچئی میں شدید ژالہ باری کوہاٹ شہر اور مضافات میں موسلا دھار بارش اور ساتھ ژالہ باری ہو رہی ہے،...
28/04/2024

اللہ خیر کریں.کوہاٹ علاقہ کچئی میں شدید ژالہ باری
کوہاٹ شہر اور مضافات میں موسلا دھار بارش اور ساتھ ژالہ باری ہو رہی ہے، کسانوں کی فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ! یاﷲ کسانوں کے حال پر رحم فرما

Address

Kamal Khel
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Ijaz velog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Mr Ijaz velog:

Share