Neda e Haq

Neda e Haq ہر فرد کی آواز سننا اور فریاد پہنچانا لازمی جز ہے۔

27/02/2026

اے آئی سیکھیں یہ ایک ہنر ہے ہر جگہ کام آسکتا ہے ۔ ندا

جواب دیں اور شئیر کریں
24/02/2026

جواب دیں اور شئیر کریں

20/02/2026

محترم/محترمات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!رمضان المبارک
یہ ایسا مہینہ ہے کہ اس کا اول حصّہ اللہ کی رحمت ہے اور درمیانی حصّہ مغفرت ہے اور آخری حصّہ آگ سے آزادی ہے۔
ندائے حق

03/02/2026

رمضان قریب آرہا ہے۔ کون کون تیار ہے کہ ہم درست طریقے اور پابندی کے ساتھ عبادت کریں گے ۔حاضری لگوائیں

29/11/2025

جب انسان گناہ کرتے وقت یہ سوچ لے کہ ہمیں اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے تو انسان بہت سے گناہوں سے بچ جاتا ہے۔

یہ نام کیسا ہے خوب صورت ہے کہ نہیں
16/11/2025

یہ نام کیسا ہے خوب صورت ہے کہ نہیں

18/10/2025

سب دوستوں کا بہت ہی شکریہ
ان شاءاللہ رمضان میں ترجمہ اور احادیث پیش کریں گے آپ لوگوں کی خدمت میں
ان شاءاللہ

21/08/2025
موجودہ حالات اور زندگی کے لمحات نہایت ہی پیچیدہ شکل اختیار کرلی ہے۔ اس کے بارے میں کیا رائے ہے جواب کمینٹ میں دیں۔
02/08/2025

موجودہ حالات اور زندگی کے لمحات
نہایت ہی پیچیدہ شکل اختیار کرلی ہے۔ اس کے بارے میں کیا رائے ہے جواب کمینٹ میں دیں۔

Address

کوہاٹ
Kohat
6546

Telephone

+923165601654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neda e Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share