26/08/2026
12 ربیع الاول کے احترام میں تعطیل ﷺ
12 ربیع الاول کے بابرکت موقع پر زید ایجوکیشن سسٹم میں آج تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
تمام طلبہ و طالبات اور والدین کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔
Zaid Education System Zaid Education System Girls Campus
علم، کردار اور روشن مستقبل