Jhang Khel,Lakki Marwat

Jhang Khel,Lakki Marwat یہ گاؤں"جھنگ خیل لکی مروت"کا آفیشل فیس بک پیج ہیں۔

قوم مشرقی بازوخیل کے مشر محمد مستقیم خان بقضاۓ الہی وفات پاچکا ہے۔جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا
20/08/2026

قوم مشرقی بازوخیل کے مشر محمد مستقیم خان بقضاۓ الہی وفات پاچکا ہے۔جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا

⚡ بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف عوامی آواز ⚡24 گھنٹوں میں صرف 4 گھنٹے بجلی، وہ بھی غیر یقینی!گزشتہ ایک ہفتے سے گاؤں جھن...
12/08/2026

⚡ بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف عوامی آواز ⚡
24 گھنٹوں میں صرف 4 گھنٹے بجلی، وہ بھی غیر یقینی!
گزشتہ ایک ہفتے سے گاؤں جھنگ خیل، عبد الخیل، علاول خیل اور مختلف قریبی ویلجز کی بجلی بغیر کسی واضح وجہ کے مسلسل بند کی گئی ہے، جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
یہ صورتحال ناقابلِ برداشت ہے۔ متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری نوٹس لیا جائے اور بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔
📢 تمام احباب سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہماری آواز متعلقہ حکام تک پہنچ سکے۔
عوام کی آواز — عوام کا حق ⚡

انا للہ وانا الیہ راجعون۔کینسر مریض حسنین گل عمر تتر خیل آخرکار اللہ کو پیارے ہوگئے۔
10/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
کینسر مریض حسنین گل عمر تتر خیل آخرکار اللہ کو پیارے ہوگئے۔

پہلا لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج ساتواں سنسنی خیز مقابلہ  لیجنڈ سمندر کلی اور جھنگ خیل لیجنڈ کے درمیان کھیلا گیا۔جھنگ خیل ...
09/08/2026

پہلا لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج ساتواں سنسنی خیز مقابلہ لیجنڈ سمندر کلی اور جھنگ خیل لیجنڈ کے درمیان کھیلا گیا۔

جھنگ خیل لیجنڈز نے جیت اپنے نام کی۔

میدان میں موجود تمام شائقین اور تماشائیوں نے بھرپور شرکت کی، میچ کو خوب انجوائے کیا اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ ❤️🏏



🚨 اہم اطلاع — تلاش گمشدگی 🚨کلیم اللہ بازی خیل جھنگ خیل کے بیٹے مدثر خان اور مصور خان سے عصر کے بعد سے والدین کا رابطہ نہ...
09/08/2026

🚨 اہم اطلاع — تلاش گمشدگی 🚨

کلیم اللہ بازی خیل جھنگ خیل کے بیٹے مدثر خان اور مصور خان سے عصر کے بعد سے والدین کا رابطہ نہیں ہو پا رہا۔

تمام اہلِ علاقہ اور دوست احباب سے گزارش ہے کہ اگر کسی بھائی کو مدثر خان یا مصور خان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئے ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر ان کے والد سے رابطہ کریں۔

📞 کلیم اللہ:
0345-9891986

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ دونوں نوجوانوں کے بارے میں جلد معلومات حاصل ہو سکیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ دونوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خیریت سے گھر واپس لائے۔ آمین

09/08/2026

🏏 جھنگ خیل میں مازدیگر کا کرکٹ میچ اور خوبصورت شوغل! 🏏

مازدیگر کا وقت، کرکٹ کا میدان اور جھنگ خیل کے نوجوانوں کا جوش و جذبہ! 🔥🏏

آج میدان میں زبردست کرکٹ مقابلے کے ساتھ ساتھ دوستوں کی گپ شپ، شائقین کا جوش اور بھرپور شوغل نے ماحول کو مزید یادگار بنا دیا۔ ❤️

کرکٹ صرف کھیل نہیں، بلکہ دوستی، بھائی چارے اور خوشیوں کو بانٹنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ 🤝

📍 جھنگ خیل کرکٹ گراؤنڈ
🏏 کھیل بھی، شوغل بھی، بھائی چارہ بھی! ❤️




#مازدیگر #شوغل

🌸 خصوصی دعوتِ جلسہ 🌸💐 حافظ محمد مدثر خانولد عبدالوکیل خانقوم جلے خیلکی خوشی کے موقع پر جلسہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔📅 تاریخ...
08/08/2026

🌸 خصوصی دعوتِ جلسہ 🌸

💐 حافظ محمد مدثر خان
ولد عبدالوکیل خان
قوم جلے خیل

کی خوشی کے موقع پر جلسہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

📅 تاریخ: 9 اگست، بروز اتوار
⏰ وقت: صبح 7:00 بجے
📍 مقام: بدور

تمام اہلِ گاؤں، عزیز و اقارب اور دوست احباب کو تہہ دل سے خصوصی دعوت دی جاتی ہے کہ اس خوشی کے موقع پر اپنی شرکت سے ہماری خوشیوں کو دوبالا فرمائیں۔

آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔ ❤️

🌹 تشریف آوری کا انتظار رہے گا۔ شکریہ 🌹

اپنے انتہائی محترم، ہر دلعزیز اور قابلِ احترام کلی وال جناب دمساز خان صاحب کو مدتِ ملازمت بخیر و عافیت مکمل کرنے اور باع...
05/08/2026

اپنے انتہائی محترم، ہر دلعزیز اور قابلِ احترام کلی وال جناب دمساز خان صاحب کو مدتِ ملازمت بخیر و عافیت مکمل کرنے اور باعزت #ریٹائرمنٹ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
دمساز خان صاحب نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں سپرنٹنڈنٹ لیویز لکی، ایف آر لکی،، نائب تحصیلدار ایف آر لکی ، بیٹنی آئل اینڈ گیس کمپنی میں توکل پرسن اور اسلحہ لائسنس برانچ لکی مروت کے ہیڈ کلرک کی حیثیت سے دیانتداری، محنت اور ذمہ داری کے ساتھ خدمات انجام دیں، جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی آئندہ زندگی کو صحت، خوشیوں، سکون، عزت، کامیابیوں اور اپنی بے شمار رحمتوں سے بھر دے، اور آپ کو اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔
🔥 ریٹائرمنٹ مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے زندگی کا ہر آنے والا دن خیر و برکت اور آسانیوں سے بھرپور فرمائے۔ آمین۔

02/08/2026

اسلام آباد پاکستان اٹامک انرجی ہاسپٹل میں ایک مریض کو ایمرجنسی میں AB- خون اشد ضرورت ہے۔ڈونر حضرات دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
0342 9198128

📢 گمشدہ گائے کی تلاش میں مدد کریں 🐄یہ گائے گزشتہ 4 دنوں سے گھر واپس نہیں آئی۔ مختلف جگہوں پر تلاش اور معلومات کی گئی ہیں...
24/07/2026

📢 گمشدہ گائے کی تلاش میں مدد کریں 🐄

یہ گائے گزشتہ 4 دنوں سے گھر واپس نہیں آئی۔ مختلف جگہوں پر تلاش اور معلومات کی گئی ہیں، لیکن تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

اگر کسی بھائی کو یہ گائے کہیں نظر آئی ہو یا کسی کے پاس موجود ہو تو براہِ کرم انسانی ہمدردی کے تحت درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:

📞 0345-4733301

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ گائے اپنے مالک تک واپس پہنچ سکے۔ 🙏

Address

Jhang Khel
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923000000011

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang Khel,Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Jhang Khel,Lakki Marwat:

Shortcuts

Share