13/06/2026
د کلی مزدېګر
الفاظ کم ہیں، احساسات بہت ہیں
"خاموشی بھی کبھی کبھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔
کچھ یادیں وقت کے ساتھ اور حسین ہو جاتی ہیں۔
دل کی دنیا میں کچھ لوگ ہمیشہ آباد رہتے ہیں۔
امید ہی زندگی کا سب سے خوبصورت چراغ ہے۔ 🌷