Royal family takhta

Royal family takhta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Royal family takhta, Art, Dandai, Khyber Pakhtunkhwa.

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایرانی پروجیکٹائلز سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے تل ابیب کے بیت یام پہنچے۔یہ جنگ ش...
15/06/2025

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ایرانی پروجیکٹائلز سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لینے کے لیے تل ابیب کے بیت یام پہنچے۔
یہ جنگ شروع ہونے کے بعد نیتن یاہو کی پہلی عوامی ظاہری ہے۔

یہ فرانس کی لیڈی جین ہیں۔ یہ سنٹرل پیرس کے ایک اپارٹمنٹ میں رہتی ہیں۔ جب یہ 90 سال کی تھیں۔ ایک پراپرٹی ڈیلر نے موقع سے ...
15/06/2025

یہ فرانس کی لیڈی جین ہیں۔ یہ سنٹرل پیرس کے ایک اپارٹمنٹ میں رہتی ہیں۔ جب یہ 90 سال کی تھیں۔ ایک پراپرٹی ڈیلر نے موقع سے فائدہ اٹھانے کا سوچا کہ یہ اور کتنا جئیں گی۔ ان سے ایک معاہدہ کیا کہ وہ انہیں ہر ماہ 2500 ڈالر ادا کرے گا اگر وہ اپنے مرنے کے بعد اسے اپارٹمنٹ کا مالک بنانے کا معاہدہ کر لے ۔ وہ مان گئیں۔۔۔
قسمت کو دیکھیں۔ پراپرٹی ڈیلر 26 سال تک وہ رقم ادا کرتا رہا۔ جو اپارٹمنٹ کی قیمت کے دوگنا بنتی ہے۔۔۔
لیڈی جین اپنی 116 ویں سالگرہ منا رہی ہیں جبکہ پراپرٹی ڈیلر کا پچھلے ماہ انتقال ہو گیا۔
بعض اوقات زیادہ سیانا بننا بھی گھاٹے کا سودا ثابت ہوتا ہے... 😁 🧑‍⚖️

19/05/2025

‏عمران خان کی پالیسی:— ڈرون حملے بند کرو!

صوبے میں ہماری حکومت ہے، ہم ڈرون کو گرا نہیں سکتے، ہم سیکورٹی کونسل میں نہیں جا سکتے، لیکن ہم احتجاج کریں گے اور ہمارا احتجاج سارے پاکستان میں جائے گا۔

چلے تھے ہمارا پانی بند کرنے الٹا اپنی 37 ارب ڈالر کی انڈسٹری امریکہ سے بند کروا لی ایپل انڈیا میں چودہ ارب ڈالر مالیت کے...
17/05/2025

چلے تھے ہمارا پانی بند کرنے الٹا اپنی 37 ارب ڈالر کی انڈسٹری امریکہ سے بند کروا لی ایپل انڈیا میں چودہ ارب ڈالر مالیت کے فون بناتا تھا اور ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو براہ راست نوکریاں دے رکھی تھیں یہ انڈیا کے لیے بہت ہی بڑا جھٹکا ہے ابھی تو ٹیسلا سمیت باقی امریکی بھی بھاگیں گے ❤️

*  کی بنی گولیاں اپنی ہی عوام پر چلائی جا رہی ہیں،**جو عوام اپنا پیٹ کاٹ کر ٹیکس دیتی ہے اور اس ٹیکس سے یہ تنخواہ لیتے ہ...
26/11/2024

* کی بنی گولیاں اپنی ہی عوام پر چلائی جا رہی ہیں،*

*جو عوام اپنا پیٹ کاٹ کر ٹیکس دیتی ہے اور اس ٹیکس سے یہ تنخواہ لیتے ہیں-*🚨
💪⚔⚔⚔

Follow me ✍️ 💯 🔥

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























23/07/2024
قراقرم ہائے وے سے بابوسر ٹاپ کے لیے سڑک  جہاں سے مڑتی ہے اسے چلاس گیٹ وے کہتے ہیں. اس مقام پر درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹ...
23/06/2024

قراقرم ہائے وے سے بابوسر ٹاپ کے لیے سڑک جہاں سے مڑتی ہے اسے چلاس گیٹ وے کہتے ہیں. اس مقام پر درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تھا. ٹھیک چالیس کلومیٹر کے بعد بابوسر ٹاپ پر سات ڈگری سینٹی گریڈ. گویا چالیس کلومیٹر اور ڈیڑھ گھنٹے کے مسافت پر تینتیس درجہ کا فرق… حیرت انگیز جغرافیہ

جی میں آئی کہ کیا ایسا کوئی اور بھی مقام دنیا میں ہوگا. جہاں اسی قدر یا اس سے ملتے جلتے فاصلے کے فرق سے اتنا زیادہ درجہ حرارت تبدیل ہوتا ہو. مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا.. اس کا جواب تھا

ہاں، مختصر فاصلے پر درجہ حرارت کے نمایاں فرق کی کئی مثالیں موجود ہیں، جیسا کہ آپ نے چلاس اور بابوسر ٹاپ کے درمیان ذکر کیا ہے:

جب تفصیلات دیکھیں تو علم ہوا کہ ابھی تک روئے زمین پر دوسری کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں آپ کسی بھی زبردست سواری میں سوارہوکر گھنٹے ، ڈیرھ گھنٹے میں چالیس درجہ حرارت سے سات درجہ حرارت تک پہنچ سکیں. ہم نے آج تک اس زبردست سیاحتی نعمت کو دنیا پر آشکار ہی نہیں کیا لہذا ایک روپے کا فائدہ بھی نہیں اٹھایا . دنیا پر تو دور کی بات ایک فیصد پاکستانیوں کو بھی یہ بات معلوم نہیں ہوگی.

قدرت نے فیاضی میں کمی نہیں کی اور ہم نے نا اہلی میں کسر اٹھا نہیں رکھی. مگر اہلیت کا سفر شروع کرنے پر ابھی فطرت نے کوئی پابندی عائد نہیں کی یہ کہیں سے کسی وقت بھی شروع ہوسکتا ہے.. تو کیا کہتے ہیں اٹھائیں آج ہی پہلا قدم…… 🤍🏔️🏔️🏔️🤍

منقول
سب کو کاپی کی اجازت ہے

عید الضحیٰ سے قبل الوداعی پارٹی جاری....اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبابوں میں ملیں...😂😂
10/06/2024

عید الضحیٰ سے قبل الوداعی پارٹی جاری....
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبابوں میں ملیں...😂😂

22/05/2024

شکریہ خپل وزیر اعلی
شکریہ علی امین گنڈا پور
جب ہم کسی بڑے وڈیرے یا بڑے جائداد کے مالکان یا کسی بڑے خان کے بجائے ایک عام سے خاندان مڈل کلاس لوگوں کو الیکٹ کرتے ہیں ووٹ کے ذریعے تو اس سے ہمارے ملک کا وقار بڑھ جائے گا اس میں اگر دیکھا جائے تو ان بچوں کو ک کرغستان سے وزیر اعلی گنڈاپور پور نے چڑھایا یہ کام وفاق حکومت شہباز شریف کا تھا لیکن وہ تو ایک بڑا وڈیرا ہے اور اس میں زیادہ تر سٹوڈنٹ پنجاب کے بھی ہے لیکن وہ پنجاب کا جو وزیر اعلی ہے وہ ایک بڑا سرمایہ دار لوگوں کا حکومت ہے تو وہ کیسے عام بچوں کا درد سمجھ سکتے ہیں تو وفاق اور پنجاب حکومت کے بجائے کے پی کے حکومت نے ان لوگوں کو ادھر سے ازاد کیا اگر مزید ہم اس طرح عام لوگوں کو سپورٹ کریں گے تو یہ تو سٹوڈنٹ ہے ہمارے بین الاقوامی طور پر عزت بڑھ جائے گا اور کسی قسم کا مشکلات نہیں ہوگا سب کو

19/05/2024

‏وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان میں کرغزستان کے سفیر کو خط لکھا ہے اور بشکیک میں ہونے والے پرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے.

کرغزستان میں موجود خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے تمام طلباء کی بخیریت وطن واپسی کے مکمل اخراجات صوبائی حکومت ادا کرنے کو تیار ہے. اس وقت صوبائی حکومت کی اولین ترجیح طلباء کی قیمتی زندگیوں کو بچانا ہے.



Address

Dandai
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal family takhta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category