23/05/2026
✨🥀یونیورسٹی آف ایجوکیشن، جوہرآباد کیمپس کی Urdu Adab Society کی جانب سے طلبہ کے لیے علمِ عروض کا ایک خصوصی آن لائن کورس کروایا جا رہا ہے۔ اگر آپ نئے لکھاری ہیں یا شاعری کا شوق رکھتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔ اس کورس میں شاعری کے اصول، بحر، وزن اور علمِ عروض کی بنیادی و اہم معلومات فراہم کی جائیں گی۔ کورس کا آغاز 24 مئی 2026 سے کیا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں: 03189302320