The Aajiz Kamaal

The Aajiz Kamaal عاجز کمال رانا خوشاب سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر ہیں ان کی تازہ شاعری یہاں پوسٹ کی جاتی ہیں

نہر ما بے چنتا رڑدا صاف پانڑی دیکھدابیٹھ کا تو گیل میری آنڑی جانڑی دیکھدا میرتے روزی روٹی کے مسلے نے جکڑیا تھا انیتیں پر...
15/08/2026

نہر ما بے چنتا رڑدا صاف پانڑی دیکھدا
بیٹھ کا تو گیل میری آنڑی جانڑی دیکھدا

میرتے روزی روٹی کے مسلے نے جکڑیا تھا انی
تیں پرتھوی راج کی بے لاگ کہانڑی دیکھدا

آج میں جاندا بزار ار اس کی باتاں مان کے
دل بلوندی چھوری کی کھاطر مدھانڑی دیکھدا

سونگ لیندا کھیت سونگھی ہوئی خوشبو نا میں
خواب ما صورت کوئی جانڑی پچھانڑی دیکھدا

سارے خطرے اپنڑے ما چھوٹے تو نی عاجز کمال
پہلے راجہ دیکھدا ار فیر میں رانڑی دیکھدا

عاجز

اس تصویر سے اے آئی سے اچھی اچھی تصویریں بنائیں
14/08/2026

اس تصویر سے اے آئی سے اچھی اچھی تصویریں بنائیں

غزل کی باگ کو ہم اس طرح سنبھالتے ہیں خیال تازہ پہ مصرع نیا نکالتے ہیںہمارے ہاتھ میں کیا کچھ نہیں ہے لیکن ہمترے بدن کو پک...
05/08/2026

غزل کی باگ کو ہم اس طرح سنبھالتے ہیں
خیال تازہ پہ مصرع نیا نکالتے ہیں

ہمارے ہاتھ میں کیا کچھ نہیں ہے لیکن ہم
ترے بدن کو پکڑنے کی چاہ پالتے ہیں

باکمال کمپوزر احسن خان کے ساتھ الحمرا کی سیڑھیوں پر

عاجز کمال رانا

عاجز کمال رانا

30/07/2026

میں اس کو ترے نام سے تعبیر کروں گا
وہ پھول جسے قربتِ شبنم بھی گراں ہو

خیال امروہوی

30/07/2026

ٹہلتے پھر رہے ہیں سارے گھر میں
تری خالی جگہ کو بھر رہے ہیں

فہمی بدایونی

30/07/2026

مکمل کریں

کبھی تمہارا ہمسفر ، تمہیں فریب دے اگر

30/07/2026

اے مری ہم رقص ⚡

حافظ الیاس کا شعر دیکھیںمیری آنکھوں میں دیکھنے والےروشنی سامنے سے آتی ہےہائے ہائے ہائے
29/07/2026

حافظ الیاس کا شعر دیکھیں

میری آنکھوں میں دیکھنے والے
روشنی سامنے سے آتی ہے

ہائے ہائے ہائے

28/07/2026

میں بھول جاتا ہوں میٹرک کب کیا انٹر اور بی اے کے سن کیا تھے صرف ماسٹرز کا یاد ہے

آپ کو یاد رہتا ہے؟

Address

Khushab

Telephone

+923038695199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Aajiz Kamaal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to The Aajiz Kamaal:

Shortcuts

Share