Bazm E Yaaran

  • Home
  • Bazm E Yaaran

Bazm E Yaaran میں نہیں چاہتا کہ وہ میرے بلانے پر آئے �
میں چاہتا ہوں وہ رہ نہ پائے اور وہ بہانے سے آئے��

31/10/2023
07/10/2023

ایک شخص کو دیکھا تھا ،
تاروں کی طرح ھم نے ،

ایک شخص کو چاہا تھا ،
اپنوں کی طرح ھم نے ،

ایک شخص کو سمجھا تھا ،
پھولوں کی طرح ھم نے ،

وہ شخص قیامت تھا ،
کیا اسکی کریں باتیں ،

دن اس کے لیے پیدا ،
اور اسکی ہی تھیں راتیں ،

کب ملتا کسی سے تھا ،
ہم سے تھیں ملاقاتیں ،

آنکھیں تھیں کے جادو تھا ،
پلکیں تھیں کے تلواریں ،

دشمن بھی اگر دیکھیں ،
سو جان سے دل ہاریں ،

کچھ تم سے وہ ملتا تھا ،
باتوں میں شباہت تھی ،

ہاں تم سا ہی لگتا تھا ،
شوخی میں شرارت میں ،

لگتا بھی تمہی سا تھا ،
دستورِ محبت میں ،

وہ شخص ہمیں ایک دن ،

اپنوں کی طرح بھولا ،
تاروں کی طرح ڈوبا ،
پھولوں کی طرح ٹوٹا ،

پھر ہاتھ ناں آیا وہ ،
ھم نے بہت ڈھونڈا ،

تم کس لیے چونکے ہو ،
کب ذکر تمھارا ہے ،
کب تم سے تقاضا ہے ،
کب تم سے شکایت ہے ،

اک تازہ حکایت ہے ،
سن لو تو عنایت ہے ،

ایک شخص کو چاہا تھا ،
اپنوں کی طرح ھم نے ....؟؟

07/10/2023

🙊💕اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں...😍❤
🌸😍اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے💕

🌺💋❤❤ ❤💕🌸😘

06/10/2023

‏یوں مسلسل مجھے ۔۔۔۔ تکنے کی نہ عادت ڈالو

یہ نہ ہو ۔۔۔ کہ آنکھ جھپکو تو بکھر جاؤں میں

یہ میری عمر فقط ۔۔۔۔ چاہ میں تیری گزرے

مر نہ جاؤں ۔۔۔۔۔ جو تیرے دل سے اتر جاؤں میں

05/10/2023

🌴سکون کے دو ہی طریقے ہیں

سب کچھ اللہ *کیلئے* چھوڑ دو

یا.........🦋🌸🦋

سب کچھ اللہ *پہ* چھوڑ دو 😇🌸

05/10/2023

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!

ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!

Address

Quaidabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm E Yaaran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Bazm E Yaaran:

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share