Khudian Khas Ki Khushboo - Official


Khudian Khas Ki Khushboo - Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from
Khudian Khas Ki Khushboo - Official, 02, Khudian.

✅ Welcome to News Page
تازہ ترین خبریں، مقامی اپ ڈیٹس اور اہم معلومات – سب کچھ ایک ہی جگہ پر۔
ہمارا مقصد ہے آپ کو تیز، درست اور بااعتماد خبریں فراہم کرنا۔

📌 Topics: Local News | National News | International Updates

🌐 Stay Connected, Stay Informed

04/10/2025

خواجہ آصف
Khudian Khas ki Khushboo
Khudian Khas Ki Khushboo - Official

موٹروے پر ایک المناک حادثہ ہوا، جہاں ایک گاڑی بے قابو ہو کر ٹرالر کے نیچے جا گھسی۔ تین قیمتی جانیں دم توڑ گئیں۔ 💔لیکن مل...
30/09/2025

موٹروے پر ایک المناک حادثہ ہوا، جہاں ایک گاڑی بے قابو ہو کر ٹرالر کے نیچے جا گھسی۔ تین قیمتی جانیں دم توڑ گئیں۔ 💔
لیکن ملبے میں جب ریسکیو اہلکار نے ایک ہلکی سی "میاؤں " کی آواز سنی، تو سب چونک اٹھے۔ احتیاط سے تلاش کیا گیا تو ایک ننھی بلی زندہ ملی، جس کے جسم پر خراش تک نہ تھی۔ "حادثے نے جانیں چھین لیں، مگر قدرت نے ننھی جان کو اپنی پناہ میں لے لیا… 🐾✨"

اگر ریپ کے بعد نہا لیا جائے تو ایک ثبوت ختم ہو جاتا ہے اور اگر وہ کپڑے دھو لیے جاۓ تو ایک اور ثبوت مٹ جاتا ہے یہ وہ ایجو...
30/09/2025

اگر ریپ کے بعد نہا لیا جائے تو ایک ثبوت ختم ہو جاتا ہے اور اگر وہ کپڑے دھو لیے جاۓ تو ایک اور ثبوت مٹ جاتا ہے یہ وہ ایجوکیشنل پوائنٹس ہیں جو کیس نمبر 9 میں ہائ لائٹ کیے گئے ہیں یہی وہ پوائنٹس ہیں جو بڑی بڑی مگر مچھییں استعمال کر کے بچ جاتی ہیں عوام کی آگہی کیلئے ٹیلی ویژن سے بڑا کوئ میڈیم نہیں ہے اسلئے ساس بہو ، نند دیورانی کی لڑائ دیکھانے کے علاوہ عوام کو شعور کیلئے ایسے ڈرامے بننے چاہیے والدین کو بھی چاہیے کہ اپنے بچوں کو ایسی تعلیم بھی دیں بچوں کو بتائیں کہ گڈ ٹچ اور بیڈ ٹچ کیا یوتا ہے ہمارے ہاں لوگ ایسے ٹاپک پر بات کرنے سے شرماتے ہیں جبکہ آج کل کے زمانے میں بچوں کو یہ سب سکھانا بھی ضروری ہے کہ انہیں پتا ہو کہ ان کیلئے کیا صحیح ہے اور کیا غلط ۔

قصور/ 08 جوارئیے رنگے ہاتھوں گرفتارقصور۔ ایس ایچ او بی ڈویژن محمد اسلم بھٹی کا ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ قمار بازی کے اڈے...
29/09/2025

قصور/ 08 جوارئیے رنگے ہاتھوں گرفتار
قصور۔ ایس ایچ او بی ڈویژن محمد اسلم بھٹی کا ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ
قصور۔ 08 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار ، داؤ پر لگی 91 ہزار ہزار روپے سے زائد کی رقم برآمد، مقدمہ درج
قصور۔ ملزمان بستی ونیکاں کے قریب قائم جوئے کے اڈے کی نگرانی سی سی ٹی کیمروں سے کرتے تھے
قصور۔ ایس ایچ او اسلم بھٹی کی بہترین حکمت عملی سے 08 جواریوں کو گرفتار کیا گیا
قصور۔ ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر شہر بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری ہیں

شجاع آباد: بی ایس کی طالبہ بیٹی سے جگرلینے والا والد پیوندکاری کے 6 ماہ بعد بیٹی کے غم میں چل بسا شجاع آباد: 50سالہ خلی...
28/09/2025

شجاع آباد: بی ایس کی طالبہ بیٹی سے جگرلینے والا والد پیوندکاری کے 6 ماہ بعد بیٹی کے غم میں چل بسا

شجاع آباد: 50سالہ خلیل کی بیٹی بی ایس کی طالبہ مقدس نے 6 ماہ قبل اپنے والد کو جگرعطیہ کیا تھا لیکن خود جانبرنہ ہوسکی تھی

شجاع آباد: راجہ رام کا رہائشی 50سالہ خلیل احمد جگر کے عارضے میں مبتلا تھا

شجاع آباد: خلیل احمد کو ڈاکٹروں نے فوری جگر کی پیوندکاری کا مشورہ دیا تھا

شجاع آباد: 50سالہ خلیل کی بیٹی بی ایس کی طالبہ مقدس کا جگر والد سے میچ کر گیا

شجاع آباد: بہادر بیٹی نے سندھ کے ہسپتال گمبٹ میں اپنا 60فصید جگر والد کو عطیہ کردیا

شجاع آباد: بی ایس کی طالبہ مقدس جگر کا عطیہ کرنے کے بعد دنیا فانی سے رخصت ہوگئی تھی

شجاع آباد: جگر کے آپریشن کے چھ ماہ بعد باپ خلیل بیٹی مقدس کے غم میں آج چل بسا

شجاع آباد : راؤ خلیل کے جنازے میں اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

شجاع آباد: بیٹی باپ کو جگر دیکرچل بسی، باپ بیٹی کے غم میں چل بسا

علی پور چٹھہ!!تیز رفتار ڈمپر کے نیچے آکر 6 سالہ بچی جاں بحق لواحقین نے اللہ کی رضا کے لئیے معاف کردیا تفصیلات کے مطابق ک...
28/09/2025

علی پور چٹھہ!!
تیز رفتار ڈمپر کے نیچے آکر 6 سالہ بچی جاں بحق لواحقین نے اللہ کی رضا کے لئیے معاف کردیا
تفصیلات کے مطابق کیلاسکے ڈیرہ جموں علی حسن سکنہ پنڈوری خورد قینچی ڈیرہ جموں رکشہ پر سوار گوجرانوالہ کی طرف جا رہا تھا کہ اچانک سڑک کے دوسرے کنارے سیب لینے کے لیے رکشہ کھڑا کیا عینی شاہدین کے مطابق جیسے ہی علی حسن پھل فروش کے پاس پہنچا تو والدہ کے ساتھ بیٹھی 6 سالہ فجر بھی پیچھے دوڑی جسے تیز رفتار ڈمپر نے کچل دیا جس کے بعد پٹرولنگ پولیس کیلاسکے چوکی کے انچارج محمد یاسین اور پنجاب پولیس کی گاڑی فوری موقعہ پر پہنچی کاروائی کے لیے پوچھا گیا تو بچی کے لواحقین نے انکار کر دیا اور اللہ کی رضا کے لیے معاف کر دیا

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک 22 منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ کے دوران ایک بچہ سوچ رہا تھا کہ وہ آگ بجھانے میں ک...
28/09/2025

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک 22 منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ کے دوران ایک بچہ سوچ رہا تھا کہ وہ آگ بجھانے میں کس طرح مدد کر سکتا ہے...!!!!

اسی دوران اسے آگ بجھانے والے کینوس کے پائپ میں ایک سوراخ نظر آیا جہاں سے پانی لیک ہو رہا تھا، اس نے تھیلی اٹھائی اور اس لیکیج کو بند کرکے خود اگلے دو گھنٹے تک اس کے اوپر بیٹھا رہا تاکہ آگ بجھانے والے عملے کو تھوڑا سا زیادہ پانی مل سکے.

تاریخ میں ہمیشہ اس بچے کا نام آگ لگانے والوں میں نہیں بلکہ بجھانے والوں میں لکھا جائے گا۔

دنیا میں سب سے زیادہ بہترین ہے وہ شخص جس نے اپنی بساط کے مطابق برائی کا راستہ روکا اور نیکی کے کام میں اپنا حصہ ڈالا ۔

کھڈیاں خاص نواحی گاؤں چور کوٹ نوجوان قتل صدمے سے والدہ بھی انتقال کر گئیں
28/09/2025

کھڈیاں خاص نواحی گاؤں چور کوٹ نوجوان قتل صدمے سے والدہ بھی انتقال کر گئیں

بہن بھائی میں موبائل فون کا جھگڑا بھائی نے بہن کو فا*ئر*نگ کرکے قتل کر دیا۔سیالکوٹ
27/09/2025

بہن بھائی میں موبائل فون کا جھگڑا بھائی نے بہن کو فا*ئر*نگ کرکے قتل کر دیا۔سیالکوٹ

لڑکی سے نا زیبا حرکت ۔ ملزم نیفے میں پستول چل جانے سے مردانہ صفات سے محروم ۔ تفصیلات کے مطابق ایک لڑکی اپنے کمسن بھائی ک...
27/09/2025

لڑکی سے نا زیبا حرکت ۔ ملزم نیفے میں پستول چل جانے سے مردانہ صفات سے محروم ۔
تفصیلات کے مطابق ایک لڑکی اپنے کمسن بھائی کے ہمراہ محلہ کوچہ خورشید عالم کوٹ فتح دین خاں قصور سے گزر رہی تھی کہ پیچھے سے آنے والے ایک موٹر سائیکل سوار اوباش ملزم نے اس کے ساتھ نازیبا حرکت کی۔ جب سی سی ڈی نے ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو اس کا اپنا پستول نیفے میں چل گیا جس سے وہ مبینہ طور پر مردانہ صفات سے محروم ہو گیا۔ سی سی ڈی قصور زندہ باد۔

‏حافظ آباد میں خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3 بااثر ملزمان کی اسکی اہلیہ سے اجتماعی زیادتی کا معاملہتمام ملزمان پولیس مق...
27/09/2025

‏حافظ آباد میں خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3 بااثر ملزمان کی اسکی اہلیہ سے اجتماعی زیادتی کا معاملہ
تمام ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

ویگن کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔ میاں بیوی والدہ جاں بحق ۔ ریسکیو 1122 قصور کنٹرول روم میں کال موصول ہوئی جس میں  کالر نے بتا...
26/09/2025

ویگن کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔ میاں بیوی والدہ جاں بحق ۔
ریسکیو 1122 قصور کنٹرول روم میں کال موصول ہوئی جس میں کالر نے بتایا کہ بہادر پورہ سٹاپ دیپالپور روڈ پر ایک مزدہ نے موٹر سائیکل کو ھٹ کیا ھے جس کے نتیجے میں تین افراد ذخمی ھوئے ہیں کنٹرول نے قریبی اسٹیشن سے گاڑیاں روانہ کروادیں ریسکیو سٹاف موقع پر پہنچا تو معلوم ھوا کہ ایک مزدہ منی بس یو ٹرن لے رھی تھی کہ پیچھے سے آتی ھوئی بائیک مزدہ کے ساتھ ھٹ ھوگئی جس کے نتیجے میں شوہر، بیوی، والدہ سمیت تین افراد کی موقع پر ھی موت واقع ھوگئی۔ تینوں ڈیڈ باڈیز کو ڈی ایچ کیو ھسپتال قصور میں شفٹ میں شفٹ کردیا

*Patients Detail*
*1* Irfan S/O Jahfar
Age: 35 Years
Dead
*2* Rasoolan Bibi W/O Jahfar
Age: 60 Years
Dead
*3* Nusrat Bibi W/O Irfan
Age: 35 Years
Dead

Address

02
Khudian
55030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khudian Khas Ki Khushboo - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share