12/03/2026
اہم اطلاع:
اسلامیہ پبلک سکول خزانہ شموزئی سوات کے تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت خیبرپختونخوا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گے۔ سکول باقی چار دن (پیر تا جمعرات) معمول کے مطابق کھلا رہے گا اور تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔
والدین سے گزارش ہے کہ وہ گھر پر بچوں کی پڑھائی کا خاص خیال رکھیں۔ تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ نئے شیڈول کے مطابق اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
پرنسپل
اسلامیہ پبلک سکول خزانہ شموزئی سوات