Muhammad Hussnain Raza Qadri

Call Website Contact the establishment

Muhammad Hussnain Raza Qadri Muhammad Hussnain Raza Qadri is a Nasheed (Islamic Poetry Reciter) Known Globally as a Naat Khawan

25/09/2026

رُسل اور انبیا کے بعد جو افضل ہو عالم سے،💞 یہ عالم میں ہے کس کا مرتبہ صدیق اکبر🥀 کا"

آج ان شاء الله تعالٰی 🥀محفلِ نعت بعد از نمازِ عشاء ❤️1۔گلی نمبر 1 محمدی چوک جہلم2کباڑی بازار کھاریاں شہر
23/09/2026

آج ان شاء الله تعالٰی 🥀محفلِ نعت بعد از نمازِ عشاء ❤️
1۔گلی نمبر 1 محمدی چوک جہلم
2کباڑی بازار کھاریاں شہر

23/09/2026

مظہرِ ذاتِ ربِ قدیر آپ ہیں ، دستگیر آپ ہیں🥀
کاروانِ کرم کے امیر آپ ہیں ، دستگیر آپ ہیں🌹
شاہِ بغداد پیرانِ پیر آپ ہیں ، دستگیر آپ ہیں🥀
اِس نصیرِؔ حزیں کے نصیر آپ ہیں ،دستگیر آپ ہیں💞

آج ن شاء الله تعالٰی 🥀محفلِ میلادِ مصطفیٰﷺ بعد از نمازِ عشاء (گورانکہ) آزاد کشمیر
22/09/2026

آج ن شاء الله تعالٰی 🥀
محفلِ میلادِ مصطفیٰﷺ بعد از نمازِ عشاء (گورانکہ) آزاد کشمیر

21/09/2026

زہرہ کے لاڈلوں کا صدقہ کسی نے مانگا🤲
میرے کریم سے گر قطرہ کسی نے مانگا❤️
دریا بہا دیے ہیں درِ بے بہا دیے ہیں 🥀

Muhammad Hussnain Raza Qadri

آج ان شاء الله تعالٰی 🥀محفلِ نعت نور کی برسات بعد از نمازِ عشاء (ڈھوک نکہ) نزد داخلی پنڈ عزیز شکریلہ
20/09/2026

آج ان شاء الله تعالٰی 🥀
محفلِ نعت نور کی برسات بعد از نمازِ عشاء (ڈھوک نکہ) نزد داخلی پنڈ عزیز شکریلہ

20/09/2026

صدقہ زہرہ کے بچوں کا کھا کر پیو، 🥀
❤️دل لگا کر پیو❤️
حُبِ اصحاب دل میں بسا کر پیو، دل لگا کر پیو🥀

🌹 محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌹              کشمیر
19/09/2026

🌹 محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌹
کشمیر

18/09/2026

سر کی زینت عمامہ ہے عرفان کا مرحبا مرحبا🌹
جُبہّ تن پر محمدؐ کے اِحسان کا مرحبا مرحبا🥀

رنگ آنکھوں میں زہرا کے فیضان کا مرحبا مرحبا🌹
رُوپ چہرے پہ آیاتِ قُرآن کا مرحبا مرحبا🥀

سج کے بیٹھا ہے نوشاہ جیلان کا مرحبا مرحبا❤️

16/09/2026

الحمدللہ سید پاک کا پیار بھرا انداز ❤️
مفتی سید زین العابدین شاہ صاحب اہلِ سنت کے لیے اللہ تعالیٰ کی ایک خوبصورت نعمت ہیں۔ اللہ پاک نے آپ کو علم، محبت، اخلاص اور دینِ مصطفیٰ ﷺ کی خدمت کا جذبہ عطا فرمایا ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت آپ کا سایہ اہلِ سنت کے سروں پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے، آپ کو صحت و سلامتی، لمبی عمر اور مزید دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، آپ کی ہر نیک کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور آپ کو ہمیشہ دین و سنت کی سربلندی کے لیے استقامت عطا فرمائے۔
آپ کی محبت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہے، اور آپ کی دعائیں ہمارے لیے قیمتی سرمایہ ہیں۔
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے، آپ کا فیض عام فرمائے اور اہلِ سنت کو آپ جیسے علماء کا سایہ ہمیشہ نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین، بجاہِ سید المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ۔❤️

Address

Main Bazar Kharian
Kharian
50090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Hussnain Raza Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Muhammad Hussnain Raza Qadri:

Shortcuts

Share