Shahid Ali Shinwari Khyber Marble

Shahid Ali Shinwari Khyber Marble khyber Marble & Granite factory Kharian
🤳 03015400606
🤳03454130338

04/06/2026

Khyber Marble factory



31/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں شاہد علی خیبر ماربل فٹری سے اپنے تمام معزز کسٹمرز دوستوں اور عزیز و اقارب کو ایک بار پھر عید الاضحی کی ڈھیروں خوشیاں اور مبارکباد پیش کرتا ہوں اج 31 مئی 2026 سے ہم نے اپنے کاروبار کا باقاعدہ اغاز کر دیا ہے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے کام میں بے شمار برکت عطا فرمائے اور ہمیں رزق حلال دیانتداری محنت اعتماد اور اخلاص سے اپنے فرائض انجام دینے کی توفیق عطا فرما اللہ تعالی ہم سب کی قربانیاں عبادات اور نیک تمناؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے امین

30/05/2026

Black Granite stairs with Burger Golla.

30/05/2026

Sunny white Marble A1 Quality.

30/05/2026

Black Granite counter Load to Lala Musa.

میں شاہد علی خیبر ماربل فیکٹری کی طرف سے تمام معزز کسٹمرز اور عزیز و اقارب کو دل کی اتہہ گہرائیوں سے عید الاضحی کی مبارک...
27/05/2026

میں شاہد علی خیبر ماربل فیکٹری کی طرف سے تمام معزز کسٹمرز اور عزیز و اقارب کو دل کی اتہہ گہرائیوں سے عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں

26/05/2026

Same Shade SunNy Grey loading to barnali.



20/05/2026

Black granite stairs add a touch of luxury, strength, and timeless beauty to every home.
🤳 0301 5400606

17/05/2026

بلیک گرینائٹ دو انچ لٹک گولا خیبر ماربل فیکٹری نوناوالی کھاریاں

17/05/2026

خیبر ماربل فیکٹری اپنے معزز کسٹمرز کو گھر کی دہلیز تک اعلیٰ معیار کے ماربل اور گرینائٹ کی فراہمی کے ساتھ بہترین سہولیات فراہم کرتی ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ خوبصورتی، معیار اور اعتماد کو ایک ہی جگہ پر آپ تک پہنچایا جائے۔

خیبر ماربل فیکٹری آپ کے خوابوں کے گھر کو خوبصورت بنانے کے لیے جدید ڈیزائنز اور بروقت سروس مہیا کرتی ہے۔

Address

Khyber Marble Factory Noonawali Kharian
Kharian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Ali Shinwari Khyber Marble posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category