Kwl.Visiter

Kwl.Visiter daily Life Update mostly from the Quran

01/03/2026

🚨 قطر میں امریکی ایئر ڈیفینس سسٹم ایرانی ڈرون کو روکنے میں مکمل ناکام ۔

01/03/2026

*اس سے زیادہ خوبصورت منظر اسر۔۔۔ائیل سے آپ کی آنکھیں اور کیا دیکھیں گے سائیرن کی آواز کے ساتھ یہو۔د کی چیخ و پکار* 💪🗡️⚔️

01/03/2026

ایران نے اسرائیل میں واقع دنیا کے سب سے بڑے ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نشانہ بنایا ہے، جو اسرائیل کی پانی کی ضروریات کا سب سے بڑا ستون سمجھا جاتا ہے۔

28/02/2026

ایران اسرائیل پر جوابی وار شروع کردی تل ابیب کے مناظر.

28/02/2026

*‏🚨 بحرین میں آج کے ایرانی میزائل حملے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے، ممکنہ طور پر وہاں امریکہ کے اسلحے کا گودام موجود تھا۔*

28/02/2026

🚨 *متحدہ عرب امارات میں اہم امریکی اثاثے پر ایرانی میزائلوں کی برسات*

28/02/2026

*🚨⚡ابوظہبی میں ایرانی میزائل سیدھا ہٹ۔*

28/02/2026

🚨*بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈے پر ممکنہ طور پر ایرانی میزائل کا حملہ*

28/02/2026

🚨 UPDATE: Missile Impact Reported in the Galilee....!!!!

Reports indicate that an Iranian missile has impacted in the Galilee region. Details regarding damage or casualties have not yet been confirmed, and official updates are awaited....!!!!

28/02/2026

*🚨امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ طور پر ایران پر حملہ، تہران پر میزائل داغ دیے*

*🔥ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، حملے کے بعد ایران نے اپنی فضائی حدود بند کر دیں*

امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر ایران پر حملہ کر دیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں 3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، شمالی علاقوں میں دھماکے ممکنہ طور پر میزائل حملوں کی وجہ سے ہوئے۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ تہران کے مشرق میں ایک دھماکا سنا گیا جبکہ شمالی علاقوں میں مزید دو دھماکے ہوئے، یہ امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ حملہ ہے جبکہ غیر ملکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے تہران کے مہرآباد ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا۔ اس کے علاوہ اصفہان، قم، کرج اورکرمان شاہ، لورستان اور تبریز میں بھی دھماکے سنے گئے ہیں۔

ایرانی میڈیا کا بتانا ہے کہ ایرانی صدارتی محل اور سپریم لیڈر خامنہ ای کے کمپاؤنڈ کے قریب 7 میزائل گرے۔

ایرانی میڈیا کا بتانا ہے کہ متعددمیزائل تہران میں یونی ورسٹی روڈ اور جمہوری ایریا پرگرے، تہران میں دھویں کے بادل بھی اٹھتے دیکھے گئے۔

اسرائیلی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیل بھر میں اسکول بند کردیے گئے ہیں، عوام کو گھروں سے ہی کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، مقبوضہ بیت المقدس میں سائرن بجنے لگے ہیں۔

ایرانی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ امریکی و اسرائیلی حملے کے بعد ایران جوابی کارروائی کی تیاری کررہاہے، ہمارا ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔ سربراہ ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ان حملوں کا اختتام اب آپ کے اختیار میں نہیں

27/02/2026

وہ جو کہتے تھے کہ خاک ہے پاکستان
اُن سے کہنا: تمہارا باپ ہے پاکستان☠️🦅 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kwl.Visiter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category