20/03/2025
اسکولوں سے اس سال کی جماعت دہم فارغ ہونے والی ہے
اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ آپ اپنی جماعت دہم کے بچوں کو کہیں کہ وہ اپنی سکول یونیفارم اچھی طرح دھلا کر استری کروا کے اپنے ہی سکول میں جمع کروا دیں کیونکہ جماعت دہم کے بچوں کو اس یونیفارم کی اب ضرورت نہیں ہوتی گھروں میں ہرسال ہزاروں یونیفارم ضائع ہوجاتی ہیں
سکول میں بہت سے غریب بچے نہم و دہم میں ایسے آتے ہیں جو یونیفارم کی استطاعت نہیں رکھتے ان کے کام آجائے گی آگے بڑھیے اس میں آپ کا کچھ بھی خرچ نہیں ہونا لیکن آنے والے بہت سے بچوں کی بہت مدد ہوسکتی ہے
پوسٹ اچھی لگے تو شئیر ضرور کریں 💕