Shair

Shair Poetry

09/03/2025

𝙇𝙤𝙫𝙚 𝙞𝙨 𝙡𝙞𝙛𝙚

09/01/2025

اتنے قدر کی ہے انا ہوتا تو وہ خود بھی ا جاتے

محبت میں ہم نے دل دکھا دیا انہوں نے دکھانا ہوتا تو
خود ہی ا جاتے

ایسے ہی کہہ دیتے ہیں کہ مڑر کے ا جاتے ہیں ہم
اگر ہم بنا لیتے

ہم نے دستک دی ہے سر بازار میں اگر انہوں نے سمجھنا ہوتا تو خود ہی ا جاتے

09/01/2025

محبت میں کبھی بھی دل دکھاوا نہیں ہو سکتا

بکتی ہر چیز لیکن عشق کا بازار نہیں ہو سکتا

اگر کوئی دل میں انا چاہتا ہے تو اہ سکتا ہے

کیونکہ بغیر محبوب کے دل کا گزارا نہیں ہو سکتا

20/12/2024

لوگوں کی باتوں میں ا کر میں نے نہیں سوچا
میں نے کیا ہے پیار میں نے نہیں کیا دھوکا
یہ غزلیں نظمیں تو گزر جاتی ہیں انسان کی نظر سے
جو کوئی سمجھ سکے مجھے تم نے وہ احساس نہیں سوچ
مجھے لگتا ہے تم بلا لو گے مجھے اتنا اعزاز نہیں سوچا

شاعر محمد فرمان

16/12/2024

قافلوں سے فرق نہیں پڑتا ایک انسان سے پڑتا ہے

مر جائے یار تو پھر اس جہاں سے فرق پڑتا ہے

کون کہتا ہے کہ ستارے ٹوٹنے سے فرق نہیں پڑتا

اوئے ستارے جڑ کے رہیں تبھی تو اسمان خوبصورت نظر پڑتا ہے

شاعر
🙂🙂🙂🙂

15/12/2024

ابھی بول کے بیٹھے ہیں کیا کریں

پیار ہوا ہے سب سے اظہار نہیں کیا کیا کریں

اتھے منتظر ہوتے تو ہم رک بھی جاتے

یہاں تو سارے ہی بہرے ہیں ان کے درمیان رہ کے کیا کریں

شاعر محمد فرمان

09/12/2024

Address

Khanewal
FSMB23S1007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category